واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کا ظمی خاندان کے اکاﺅ نٹس منجمد ، راﺅ شکیل سے اہم دستاویزات برآمد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-12-10, 05:32 PM   #1
کا ظمی خاندان کے اکاﺅ نٹس منجمد ، راﺅ شکیل سے اہم دستاویزات برآمد
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 16-12-10, 05:32 PM

15 دسمبر 2010
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے حج کرپشن سکینڈل میں ملوث سابق ڈی جی حج راﺅ شکیل کے گھر پر چھاپہ مار کر اہم دستاویزات قبضے میں لے لی ہیں جبکہ سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کے خاندان کے بعض افراد کے اکاﺅنٹس منجمند کر دیئے گئے ہیں ۔ سماءنیوز کے مطابق سینئر سول جج اسلام آباد نے ایف آئی اے کو راﺅ شکیل سے تحقیقات کی اجازت دے دی ہے۔ ایف آئی اے کے ڈائریکٹر کی سربراہی میں ٹیم راﺅ شکیل سے جیل میں تحقیقات کرے گی۔ اس کے علاوہ ایف آئی اے نے سابق وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی کے خاندان کے بعض افراد کے اکاﺅنٹس منجمند کرنے کے بعد ریکارڈ جمع کرنا شروع کر دیا ہے۔ ایف آئی اے سابقہ اور موجودہ ٹور آپریٹرز کو ملنے والے کوٹے کی بھی تحقیقات کر رہی ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 185
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
sahj (16-12-10), یاسر عمران مرزا (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 07:07 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کاٍظمی فیملی کوتو اچھا پکڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہے۔, کاظمی, کرے, گھر, ڈیسک, وزیر, لے, موجودہ, ملنے, مذہبی, مطابق, آئی, آباد, اہم, افراد, ایف, اجازت, جیل, حامد, حج, دے, ریکارڈ, سابق, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکی فضائیہ نے خفیہ دستاویزات کی حامل ویب سائٹس بلاک کردیں گلاب خان خبریں 1 16-12-10 05:54 AM
ویب ڈیولپرز اور ڈیزاینرز کے لیے ٹی شرٹس ابو عمار دلچسپ اور عجیب 6 11-01-10 09:09 AM
منی لانڈرنگ کی دستاویزات و شواہد پر مبنی 12 کاٹن غائب کر دئے گئے شاہ خبریں 2 03-12-09 06:39 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger