واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کا کا سپاہی سوڈان پہنچ گیا۔۔۔۔۔۔ پولیس کے ہاتھوں خاتون کو کوڑے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-10, 07:27 PM   #1
کا کا سپاہی سوڈان پہنچ گیا۔۔۔۔۔۔ پولیس کے ہاتھوں خاتون کو کوڑے
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 15-12-10, 07:27 PM

14 دسمبر 2010
خرطوم (مانیٹرنگ ڈیسک)سوڈان میں پولیس کے ہاتھوں ایک عورت کو کوڑے مارے جانے کے واقعہ پر احتجاج کرنے والے 43افراد کو گرفتارکر لیا گیا۔ یوٹیوب پرجاری ایک ویڈیو میںایک پولیس اہلکار خاتون کو کار پارکنگ میں نیچے بیٹھنے کا کہتا ہے اور اس کے بعد اس کے سارے جسم پرسرعام کوڑے مارے جاتے ہیں۔ اس ویڈیو میں خاتون بری طرح چیخ رہی ہے ۔اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد عوام میں شدید اشتعال پیدا ہوا ہے اور دارالحکومت خرطوم میں بہت سے پولیس کے خلاف سڑکوں پر آ گئے جس پر 43افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ اپوزیشن کے مطابق مظاہرین خواتین کی بے حرمتی کے خلاف پر امن احتجاج کر رہے تھے۔ سوڈان کی عدالت نے کہا ہے کہ خاتون کو سرعام سزا دینے کا واقعہ ملکی قانون کے خلاف ہے کیونکہ کسی کو ماورائے عدالت سزا نہیں دی جا سکتی۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 115
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 16-12-10, 04:53 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,247
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خاتون کو کوڑے مارنے پر احتجاج کرنے والی بھی گرفتار

15دسمبر 2010
خرطوم (مانیٹرنگ ڈیسک )سوڈان کے دارلحکومت خرطوم میں خاتون کو سرعام کوڑے مارنے کی ویڈیو کے خلاف احتجاج کرنے والی در جنوں خواتین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔گرفتار کی جانے والی خواتین انٹر نیٹ پر سامنے آنے والی ایک ویڈیو کے خلاف احتجاج کر رہی تھیں جس میںایک سوڈانی خاتون کو سرعام کو ڑے مارتے دکھایا گیا ہے ۔ ویڈیو کے مطابق دو پو لیس اہلکارخاتون کو تکلیف میں دیکھ کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں ۔ کو ڑے مارے جانے کے دو ران لوگوں کی بڑی تعداد بھی مو جو د تھی ۔
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-10, 05:12 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سوڈان کو توڑنے کی کوششوں کی ایک کڑی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
جاویداسد (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 05:17 PM   #4
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,247
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
سوڈان کو توڑنے کی کوششوں کی ایک کڑی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کو کسیے علم ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-10, 06:46 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,173
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ پر تھریڈ بنا ہوا ہے سوڈان ٹوٹنے والا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-10, 06:48 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سوڈان پہلے سے ہی ایسی سازشوں کا نشانہ تھا۔ سوڈانی صدر متنازعہ ہو کر اور بھی کمزور ہوگئے ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-10, 06:55 PM   #7
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
آپ کو کسیے علم ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے بھی اپنے سورسز ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پیدا, پولیس, ویڈیو, ڈیسک, واقعہ, قانون, لیا, ملکی, مطابق, اہلکار, افراد, اپوزیشن, احتجاج, بے, بری, جانے, خواتین, خلاف, خاتون, دیکھنے, شدید, طرح, عوام, عورت, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیونس، پولیس افسر کی خاتون سے بدتمیزی، تھانہ نذرآتش 2 جاں بحق گلاب خان خبریں 0 07-02-11 07:04 AM
امریکیوں کے ہاتھوں ہلاکت، سپریم کورٹ ازخود نوٹس لے، محمود شاہ گلاب خان خبریں 0 29-01-11 03:32 AM
گوجرانوالہ پولیس کا ماں بیٹوں پر تشدد، خاتون جاں‌بحق جاویداسد خبریں 1 28-08-10 03:47 PM
جوتے نہ ملنے پر خاتون کا پولیس کا فون جاویداسد خبریں 0 10-08-10 06:30 PM
اسلام آباد ، پولیس نے ججز کا لونی کا محاصر ہ کر لیا،جسٹس افتخار کو سپر یم کورٹ جانے سے روک دیا گیا عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 08:54 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger