واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کتا گاڑی پر دودھ کی سپلائی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-10, 10:54 PM   #1
کتا گاڑی پر دودھ کی سپلائی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 14-09-10, 10:54 PM

ممبئی....اونٹ گاڑی ،گھوڑاگاڑی اور گدھا گاڑی تو آپ نے دیکھی ہوگی لیکن بھارت میں ایک شخص نے کتا گاڑی بنائی ہے ۔ جس پر وہ دودھ سپلائی کررہا ہے۔بھارت کی ریاست تامل ناڈو کے ضلع دھراماپوری کے گاؤں میں ایک شخص نے انوکھی کتاگاڑی بنائی ہے ،جس میں اس نے اپنا پالتو کتا باندھا ہوا ہے ۔ کتا اپنے مالک کی یہ خدمت بھی انتہائی وفاداری سے کررہا ہے ۔کتے کا مالک بھینسوں کا دودھ نکال کراسے ڈرموں میں بھر کر دکانوں پر سپلائی کرتا ہے ۔ یوں رکھوالی کے علاوہ بھی اس نے کتے کے استعمال کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالاہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 178
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-09-10), عدنان دانی (15-09-10)
پرانا 15-09-10, 08:20 AM   #2
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑا دل گردے والا کام ہے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-09-10), جاویداسد (15-09-10)
جواب

Tags
کتا, کرتا, کررہا, گاڑی, گاؤں, گدھا, یوں, لیکن, نیا طریقہ, ممبئی, مالک, اپنے, اونٹ, انوکھی, انتہائی, استعمال, بھارت, باندھا, خدمت, دکانوں, دودھ, ریاست, شخص, ضلع, طریقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ای اسلام ایکسپلورر محمدعدنان موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 4 11-01-11 05:24 PM
میری زندگی ہے سپنا خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم 14 02-06-09 02:42 AM
لیگ اسپنر کی شادی وسیم قہقہے ہی قہقے 1 11-10-08 09:17 PM
سکھ سب انسپکٹر وسیم قہقہے ہی قہقے 2 18-09-08 04:44 AM
فریب اپنے سپنے کا Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 0 19-09-07 07:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger