واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کتے اور بلیوں کی درآمدی خوراک سستی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-11, 07:11 AM   #1
کتے اور بلیوں کی درآمدی خوراک سستی
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 04-06-11, 07:11 AM

کراچی (نمائندہ جنگ) نئے بجٹ میں کتے اور بلیاں پالنے والوں کو خاص رعایت دی گئی ہے۔کتے اور بلیوں کی درآمدی خوراک 20 فیصد سستی کر دی گئی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت کتے اور بلیوں کی درآمدی خوراک پر عائد 20 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کر دی گئی ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,554
2,981 مراسلہ میں 8,240 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 244
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (04-06-11), احمد نذیر (05-06-11)
پرانا 04-06-11, 08:59 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لوگ اور کر بھی کیا سکتے ہیں
انسان بھوکے مر جائیں گے لیکن چینی ، گھی اور دالیں کبھی سستی نہیں کریں گے

کتوں اور بلیوں کی فکر کھائے جا رہی ہے ان بیچاروں کو
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (04-06-11), احمد نذیر (05-06-11)
پرانا 04-06-11, 01:11 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انسانوں سے پیٹ بھرا نہیں جا رھا ۔ پھر کتے بلیاں ؟؟؟ھاں اپنے ھی مفاد کی بات کرنی ھے۔ یہ تو اپنے ھیں۔ عوام تو پرائی ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
skjatala (04-06-11), احمد نذیر (05-06-11)
پرانا 04-06-11, 11:55 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
یہ لوگ اور کر بھی کیا سکتے ہیں
انسان بھوکے مر جائیں گے لیکن چینی ، گھی اور دالیں کبھی سستی نہیں کریں گے

کتوں اور بلیوں کی فکر کھائے جا رہی ہے ان بیچاروں کو
انہوں نے جو 8000 پاونڈ کے کتے خریدیں ہیں انہیں بھوکا تو نہیں مار سکتے ناں۔ اور جینہ گھی کی قیمت کم ھو گئی تو انکی فیکٹری کی بچت کم نہ ھو جائے گی۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (05-06-11)
پرانا 05-06-11, 12:24 AM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اصل معاملہ يہ نہيں ہے۔۔۔ بات يہ ہے‌كہ وہ جو 7000 سے‌زائد امريكي ريمنڈڈيوس اور ان كے‌ہمنوا آئے ہوئے ہيں۔۔۔۔ اور ابھي بہت سوں نے آنا ہے‌تو ان كے كتے بلياں يہاں كا كھانا تھوڑا ہي كھا سكتے ہيں۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-06-11, 02:41 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,983
شکریہ: 2,337
915 مراسلہ میں 2,334 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے موجودہ حکومت پرتعجب ہوتاہے عوام چیخ رہی ہے میڈیامسلسل ان کے کالےکرتوتوں کوبےنقاب کر رہاہےمگرانکی بلا سے،یہ مست ہیں۔اتنی گالیاں ،اتنےبےہودہ لطیفے،۔ایوب خان آمر ہونےکی وجہ سے مجھےپسندنہیں لیکن اسکی مثال دیناپڑےگی کہ ایک چھوٹی سی گالی پر تخت چھوڑدیا۔
سام آف لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (05-06-11)
جواب

Tags
فیصد, کتے, کراچی, کردہ, گئی, ڈیوٹی, والوں, نوٹیفکیشن, نمائندہ, آر, ایف, بی, بلیاں, بجٹ, تحت, جنگ, جانب, جاری, خوراک, خاص, ختم, دی, راولپنڈی, سستی, عائد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فلورملز کی ہڑتال ۔آٹے کی قلت۔ سستی روٹی بند جاویداسد خبریں 0 09-07-10 02:50 PM
سستی بجلی پیدا کر سکتا ہوں ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر ARHAM خبریں 8 02-07-10 07:18 PM
دنیا کی سب سے سستی کار champion_pakistani دلچسپ اور عجیب 10 10-09-09 02:57 PM
دنیا کی سستی ترین کار- ٹاٹا نینو قیمت صرف ایک لاکھ !!! قیصرجی دلچسپ اور عجیب 7 05-11-08 07:15 AM
دال سے سستی مُرغی ۔ ۔ ۔ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 2 11-06-08 08:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger