واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کتے پالنا حرام ہے ایرانی عالم کا فتویٰ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-06-10, 06:40 PM   #1
کتے پالنا حرام ہے ایرانی عالم کا فتویٰ
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 21-06-10, 06:40 PM

آج کے مختلف قومی اخبارات۔ روزنامہ جناح۔ وقت۔ بیتاب وغیرہ میں تہران سے خبر شائع ہوئی ہے کہ ایران کے علمائ پالتو کتوں کے بڑھتے ہوئے رحجان کو مغربی تقلید قرار دیتے ہوئے اسے غیر اسلامی فعل قراردیا ہے اور فتویٰ جاری کیا ہے کہ کتوں کو بطور جانور پالنا قطعی طور پر حرام ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کےایک اہم مذہبی سکالر آیت اللہ ناصر حقارم شیرازی نے اس حوالے سے واضح‌فتویٰ‌جاری کردیا ہے کہ کتوں کے ساتھ دوستی اور انہیں‌بطور گھریلو جانور پالنے کا اسلام میں کوئی تصور نہیں ہے اور جولوگ اس اقدام میں ملوث ہیں وہ مغرب کی تقلید کرتے ہیں حکام کو چاہییے کہ ایسے افراد کے خلاف کاروائی کریں‌کتوں کے ساتھ دوستی مغربی ممالک کا وطیرہ ہے مسلمان اس روش کو نہ اپنایئں ایران میں ایسا کرنے والوں‌کو پولیس کےذریعے روکا جائے اور ان کو جرمانے کئے جائیں
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 337
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
sahj (29-06-10), shafresha (29-06-10), اویسی (29-06-10), ابن آدم (29-06-10), احمد بلال (29-06-10), حیدر (29-06-10), حیدر Rehan (29-06-10), عارف اقبال (21-06-10), عبدالقدوس (23-06-10)
پرانا 29-06-10, 02:30 AM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے یہ سمجھ نہیں آتا اصحاب کھف جو نیک لوگ تھے انہوں نے کتا کیوں پالا ہوا تھا؟ (سورۃ کھف آیات 18 تا 22۔)
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-06-10), کنعان (29-06-10), محمدخلیل (29-06-10), اویسی (29-06-10), احمد بلال (29-06-10), جاویداسد (02-07-10), حیدر (29-06-10)
پرانا 29-06-10, 03:14 AM   #3
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,699
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
مجھے یہ سمجھ نہیں آتا اصحاب کھف جو نیک لوگ تھے انہوں نے کتا کیوں پالا ہوا تھا؟ (سورۃ کھف آیات 18 تا 22۔)

السلام علیکم

یہ واقع قرآن مجید نازل ہونے سے پہلے کا ھے جس کا ذکر قرآن مجید میں کیا گیا، اس سے پہلے جو بھی تھا، اور جو قرآن مجید سے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے اسے منع فرما دیا گیا/ کرنے کا حکم دیا گیا، تو اسی پر عمل کیا جائے گا قرآن مجید میں نازل ہوا اور جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے ادا ہوا۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (30-06-10), sahj (29-06-10), shafresha (29-06-10), اویسی (29-06-10), احمد بلال (29-06-10), جاویداسد (02-07-10), حیدر (29-06-10), حیدر Rehan (29-06-10), عبداللہ حیدر (30-06-10)
پرانا 29-06-10, 09:18 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,044
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

یہ واقع قرآن مجید نازل ہونے سے پہلے کا ھے جس کا ذکر قرآن مجید میں کیا گیا، اس سے پہلے جو بھی تھا، اور جو قرآن مجید سے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے اسے منع فرما دیا گیا/ کرنے کا حکم دیا گیا، تو اسی پر عمل کیا جائے گا قرآن مجید میں نازل ہوا اور جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے ادا ہوا۔

والسلام
اہہ تے فیر ہے۔ ماشا اللہ بہت خوب بیان کیا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-06-10), کنعان (29-06-10), اویسی (29-06-10), جاویداسد (02-07-10), حیدر Rehan (29-06-10)
پرانا 29-06-10, 04:07 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
اہہ تے فیر ہے۔ ماشا اللہ بہت خوب بیان کیا
کنعان صاحب بہت شکریہ آپ کے جواب کا۔ کیا اللہ کے رسول نے کتا پالنا ہر صورت میں حرام قرار دیا ہے؟ جی نہیں- تو کوئی اور شخص اسے کیونکر حرام قرار دے سکتا ہے- ضرورت کے تحت کتا پالا جا سکتا ہے۔ مثال کے طور پر کوئی شخص تنہائی کی زندگی گزار رہا ہو تو گھر سے باہر کتا پالنے میں کوئی حرج نہیں۔ اسی طرح چوکیداری کے لئے بھی کتا پالنے میں کوئی حرج نہیں۔ مئجھے یاد پڑتا ہے کہ۔ زلزلہ کشمیر میں سدھاے ہوئے کتوں نے کئی قیمتی جانیں بچائی تھیں۔ اور یہی پالے ہوے کتے منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام میں نہایت اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ سعودی عرب جیسے ملک میں بھی ان ہی سے مدد لی جاتی ہے۔میں تو یہ کہوں گا کےجس طرح کتا اپنے مالک کا وفادار ہوتا ہے اسی طرح ہم اللہ کے وفادار بن جائے تو ہماری دنیا بھی سنور جائے اور آخرت بھی۔ہم کسی اور سے نہ سہی کتے سے ہی کچھ سیکھ لیں

ایک اور اہم بات سورۃ مائدہ آیت نمبر 4 میں اللہ نے شکاری کتوں کے ذریعے کیے گئے شکار کو حلال قرار دیا ھے اور لفظ مکلبین (ماخذ کلب ) استعمال کیا ہےلیکن افسوس جس کا ترجمہ زیادہ تر حضرات نے شکاری جانور کیا ہے نہ کے کتے۔ بہر حال یہ کتے اسی وقت آپ کے لیے شکار کریں گے جب آپ انہیں پالیں گے ۔اللہ نے کوی جاندار یا شے بلا وجہ تخلیق نہیں کی۔

یہ صحیح ہے کہ مغرب کی تقلید میں ہمیں اندھا نہیں ہو جانا چاہئے کہ ہم اپنا اصل ہی بھول جائیں اور نا ہی نفرت میں اتنا آگے نکل جانا چاہئے کہ حقیقت کا چہرہ ہی مسخ کر دیں۔ مجھے تو ڈر ہے کہ کسی دن یہ فتویٰ نہ آجاے کہ ہوائی جہاز پر سفر کر کے حج کرنا حرام ہے کیوں کہ یہ مغرب کی ایجاد ہے۔

Last edited by مرزا عامر; 29-06-10 at 04:12 PM.
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (29-06-10), احمد بلال (29-06-10), جاویداسد (02-07-10)
پرانا 29-06-10, 06:17 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,968
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے سمجھ نہیں آتی کتے سے اتنی نفرت کیوں کی جاتی ہے۔؟
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-06-10), جاویداسد (02-07-10)
پرانا 29-06-10, 06:24 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,044
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے کہ مندرجہ بالا فتویٰ اور کنعان بھائی کتوں کو شوقیہ پالنے کے حوالے سے گفتگو کر رہے ہیں جبکہ دیگر بھائی اسکو کسی اور معنوں میں لے رہے ہیں۔ چناچہ سوال گندم جواب چنا والا معاملہ ہو رہا ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-06-10), فیصل ناصر (30-06-10), کنعان (30-06-10), جاویداسد (02-07-10), عبداللہ حیدر (30-06-10)
پرانا 29-06-10, 07:15 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوال گندم جواب چنا نہیں ہو رہا۔اگر ایک صورت میں کتا پالنا حرام ہے تو دوسری صورت میں جائز بھی ہے۔ اسی بارے میں اراکین نے اپنے اپنے خیالات شیئر کیےہیں اور یہ کسی دوسرے کی جائز بات کی نفی نہیں کر رہے۔اراکین ‌کے خیالات شیئر کرنے سے مجھ جیسے بہت سے لوگو ں کو اس بات کا فرق( کتا پالنا چاہیے یا نہیں ) بہت اچھی طرح واضح‌ہو گیا ہو گا۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-06-10), مرزا عامر (29-06-10), جاویداسد (02-07-10), حیدر (29-06-10)
پرانا 29-06-10, 07:16 PM   #9
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
مجھے سمجھ نہیں آتی کتے سے اتنی نفرت کیوں کی جاتی ہے۔؟
اسی طرح کے فتوں کی وجہ سے۔ جبکہ کتا انسان کے لئےبہت کار آمد جانور ہے۔ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم مسجد نبوی سے باہر ایک حاملہ کتیا کو بہت پیار سے پُچکارتے تھے

Last edited by مرزا عامر; 29-06-10 at 07:20 PM.
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-06-10), کنعان (30-06-10), محمدخلیل (29-06-10), جاویداسد (02-07-10), حیدر (29-06-10)
پرانا 29-06-10, 10:09 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,044
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
اسی طرح کے فتوں کی وجہ سے۔
دیکھیں یار پھر آپ یکطرفہ بات کر رہے ہیں۔ آپ نے فتویٰ کو پھر سے یکطرفہ طور پر بُرا کہہ دیا۔ جبکہ فتویٰ میں واضح طور پر ہے کہ جو شوقیہ پالتے ہیں کسی ضرورت کی وجہ سے نہیں۔
جبکہ میں نے کتوں سے نفرت کرتے کسی کو نہیں دیکھا۔ لیکن چونکہ اسکی ناپاکی مسلم ہے اس لیے میں پیار کرنے کے باوجود اس کو گلے تو نہیں لگاؤں گا نا۔ نہ ہی میں اسکو ہاتھ لگاؤں گا۔ اب اگر کوئی میرے اس فعل کو کتوں سے نفرت کی تشبیہ دے تو میں محض حیران ہی ہو سکتا ہوں
باقی اللہ بہتر جانتا ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (30-06-10), shafresha (30-06-10), کنعان (30-06-10), مرزا عامر (29-06-10), جاویداسد (02-07-10), عبداللہ حیدر (30-06-10)
پرانا 30-06-10, 12:07 AM   #11
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,699
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
مجھے یہ سمجھ نہیں آتا اصحاب کھف جو نیک لوگ تھے انہوں نے کتا کیوں پالا ہوا تھا؟
(سورۃ کھف آیات 18 تا 22۔)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

یہ واقع قرآن مجید نازل ہونے سے پہلے کا ھے جس کا ذکر قرآن مجید میں کیا گیا، اس سے پہلے جو بھی تھا، اور جو قرآن مجید سے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے اسے منع فرما دیا گیا/ کرنے کا حکم دیا گیا، تو اسی پر عمل کیا جائے گا جو قرآن مجید میں نازل ہوا اور جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے ادا ہوا۔

والسلام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
کنعان صاحب بہت شکریہ آپ کے جواب کا۔

یہ صحیح ہے کہ مغرب کی تقلید میں ہمیں اندھا نہیں ہو جانا چاہئے کہ ہم اپنا اصل ہی بھول جائیں اور نا ہی نفرت میں اتنا آگے نکل جانا چاہئے کہ حقیقت کا چہرہ ہی مسخ کر دیں۔
السلام علیکم مرزا عامر صاحب

میری پوری کوشش ہوتی ھے کہ جواب ایسا پیش کروں جسے پڑھ کر پڑھے لکھے لوگوں کو اگر سمجھ نہ بھی آئے مگر نقصان نہ ہو۔

ایک مرتبہ پھر آپ اپنا سوال دیکھ لیں اور اس پر میرا جواب بھی پڑھ لیں، پھر اس کے جواب میں آپ اپنا اگلا ڈائیلاگ بھی پڑھ لیں‌ جو کسی بھی طرح معیار کے مطابق درست نہیں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-06-10), مرزا عامر (30-06-10), احمد بلال (30-06-10), جاویداسد (02-07-10), عبداللہ حیدر (30-06-10)
پرانا 30-06-10, 12:40 AM   #12
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,699
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
کیا اللہ کے رسول نے کتا پالنا ہر صورت میں حرام قرار دیا ہے؟ جی نہیں- تو کوئی اور شخص اسے کیونکر حرام قرار دے سکتا ہے-

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
اگر ایک صورت میں کتا پالنا حرام ہے تو دوسری صورت میں جائز بھی ہے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
اسی طرح کے فتوں کی وجہ سے۔ جبکہ کتا انسان کے لئےبہت کار آمد جانور ہے۔ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم مسجد نبوی سے باہر ایک حاملہ کتیا کو بہت پیار سے پُچکارتے تھے

السلام علیکم

فتوی سے ہٹ کے یہ ایک حدیث پیش خدمت ھے اگر آپ کے پاس کوئی مدلل دلیل ہو تو پیش کریں، شکریہ



صحیح بخاری -> کتاب اللباس
باب : فرشتے اس گھر میں نہیں جاتے جس میں مورتیں ہوں
حدیث نمبر : 5960
حدثنا يحيى بن سليمان، قال حدثني ابن وهب، قال حدثني عمر ـ هو ابن محمد ـ عن سالم، عن أبيه، قال وعد النبي صلى الله عليه وسلم جبريل فراث عليه حتى اشتد على النبي صلى الله عليه وسلم فخرج النبي صلى الله عليه وسلم فلقيه، فشكا إليه ما وجد، فقال له ‏"‏ إنا لا ندخل بيتا فيه صورة ولا كلب ‏"‏‏.‏
ہم سے یحییٰ بن سلیمان نے بیان کیا ، کہا کہ مجھ سے عبداللہ بن وہب نے ، کہا کہ مجھ سے عمر بن محمد نے بیان کیا ، ان سے سالم نے اور ان سے ان کے والد ( ابن عمر رضی اللہ عنہما ) نے بیان کیا کہ ایک وقت پر جبرئیل علیہ السلام نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے یہاں آنے کا وعدہ کیا لیکن آنے میں دیر ہوئی ۔ اس وقت پر نہیں آئے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سخت پریشان ہوئے پھر آپ باہر نکلے تو جبرئیل علیہ السلام سے ملاقات ہوئی ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ان سے شکایت کی تو انہوں نے کہا کہ ہم ( فرشتے ) کسی ایسے گھر میں نہیں جاتے جس میں مورت یا کتا ہو ۔

تشریح : دوسری روایت میں یوں ہے جب وقت گزر گیا اور جبرئیل علیہ السلام نہ آئے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کا وعدہ خلاف نہیں ہو سکتا نہ اس کے فرشتوں کا پھر دیکھا تو چار پائی کے تلے ایک کتے کا پلا پڑا ہوا تھا۔ آپ نے فرمایا اے عائشہ! یہ پلا کب آیا انہوں نے کہا کہ مجھ کو اللہ کی قسم خبر نہیں آخر اسے وہاں سے نکالا۔

فتوی سے ہٹ کر اگر کوئی صاحب علم کے پاس اس مسئلہ کا حل ہو تو وہ بھی اس میں حصہ لے سکتے ہیں جس سے سب کو فائدہ ہو۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (30-06-10), shafresha (30-06-10), مرزا عامر (30-06-10), عبداللہ حیدر (30-06-10)
پرانا 30-06-10, 09:55 AM   #13
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم !
کتا نجس جانور ہے اور اسے پالنے یا گھر میں رکھنے کی ممانعت کے حوالے سے واضح احادیث موجود ہیں ۔۔
کنعان بھائی نے بھی حدیث ہیش کر دی ہے ۔۔۔واضح احکامات آجانے کے بعد اس کے صحیح یا غلط ہونے پر بحث بے معنی ہے ۔۔
رہی بات کتیا کو پیار کرنے کی ( میں نے یہ واقعہ اس سے پہلے نہیں پڑھا تھا ) جانوروں پر بھی رحم کا اسلام درس دیتا ہے
ایک واقعہ جو پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ رضوان اللہ تعالٰی عہھم اجمعین کو سنایا
جس کے مطابق ایک شخص کا سخت گرمی میں کتے کی پیاس کو بجھانے کے خاطر کنویں میں اتر کر اپنے موزے میں پانی بھر کر لانے اور کتے کو پلانے کی وجہ سے اللہ نے اسے جنت میں داخل کردیا ۔۔
اس سے کتا پالنا جائز نہیں ہوجاتا ۔۔۔ یہ رحم دلی کی زمرے میں آتا ہے جس کی اسلام تعلیم دیت اہے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
اسی طرح کے فتوں کی وجہ سے۔ جبکہ کتا انسان کے لئےبہت کار آمد جانور ہے۔ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم مسجد نبوی سے باہر ایک حاملہ کتیا کو بہت پیار سے پُچکارتے تھے
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-06-10), کنعان (30-06-10), جاویداسد (02-07-10)
پرانا 30-06-10, 01:23 PM   #14
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم !
کتا نجس جانور ہے اور اسے پالنے یا گھر میں رکھنے کی ممانعت کے حوالے سے واضح احادیث موجود ہیں ۔۔
کنعان بھائی نے بھی حدیث ہیش کر دی ہے ۔۔۔واضح احکامات آجانے کے بعد اس کے صحیح یا غلط ہونے پر بحث بے معنی ہے ۔۔
رہی بات کتیا کو پیار کرنے کی ( میں نے یہ واقعہ اس سے پہلے نہیں پڑھا تھا ) جانوروں پر بھی رحم کا اسلام درس دیتا ہے
ایک واقعہ جو پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ رضوان اللہ تعالٰی عہھم اجمعین کو سنایا
جس کے مطابق ایک شخص کا سخت گرمی میں کتے کی پیاس کو بجھانے کے خاطر کنویں میں اتر کر اپنے موزے میں پانی بھر کر لانے اور کتے کو پلانے کی وجہ سے اللہ نے اسے جنت میں داخل کردیا ۔۔
اس سے کتا پالنا جائز نہیں ہوجاتا ۔۔۔ یہ رحم دلی کی زمرے میں آتا ہے جس کی اسلام تعلیم دیت اہے
گھر میں رکھنے کی ممانعت ہو سکتی ہے لیکین پالنے کی ممانعت نیں سورۃ ما؁دہ کی آیت نمبر 4 سے ظاہر ہے۔ غور سے پڑھیں کے سدھاے ہوے کتے(مکلبین ماخذ کلب ) اگر تمھارے لیے شکار کو پکڑ رکھیں تو اس شکار کو کھانے میں تمھارے لیے کوی ممانعت نہیں ۔ جس چیز کی اجازت اللہ نے دے دی اسے نبی اقدس نے کبھی منع نہیں کیا۔ لہٰذا کتوں کو گھر سے دور رکھ کر پالا اور سدھایا جا سکتا ہے۔ اور رہی بات رحم دلی کی تو ہم سب اس بات پر متفق ہیں کہ اسلام دین ہے ہی رحم دلی کا جو نہ صرف انسانوں سے رحم دلی سکھاتا ہے بلکہ جانوروں کا بھی خیال رکھنے کی تلقین کرتا ہے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-06-10), اویسی (30-06-10), جاویداسد (02-07-10)
جواب

Tags
کوئی, کتے, کرتے, کردیا, پولیس, مذہبی, مسلمان, مطابق, مغربی, آج, ایران, ایسا, اللہ, اسے, اسلامی, تصور, جائیں, جائے, جاری, حوالے, حرام, خلاف, خبر, دوستی, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یہودی علماءکا فتویٰ فیصل ناصر خبریں 15 03-09-10 08:15 AM
حضرت فتویٰ دیجئے! عبداللہ آدم پاکستان میں دہشت گردی 12 28-02-10 08:40 PM
کیری لوگر بل کے مخالفین کے لئے ایک 'فتویٰ'!!! ھارون اعظم خبریں 0 03-11-09 08:58 PM
فتویٰ برائے فتویٰ!!! وجدان عمومی بحث 9 06-11-08 04:05 PM
خود کش حملہ حرام:فتویٰ تاخیر سے ابن جلال خبریں 0 17-10-08 06:07 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger