|
کراچی،نائن زیرو پر تعینات پولیس کو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنیکی ہدایت

14-04-08, 09:39 AM
کراچی،نائن زیرو پر تعینات پولیس کو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنیکی ہدایت
کراچی ... کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو پر تعینات پولیس فورس کو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو پر تعینات پولیس فورس کو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اورایم کیو ایم کے ارکان پارلیمنٹ کی سیکیورٹی بھی واپس لے لی گئی ہے۔دوسری جانب متحدہ قومی موومنٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نائن زیرو کی سیکیورٹی واپس لئے جانے کے بعد ایم کیو ایم کے کارکنوں نے از خود سیکیورٹی کی ذمہ داریا ں سنبھالنا شروع کر دی ہیں اور شہر بھر سے ایم کیو ایم کے کارکن نائن زیرو پہنچ کر رضا کا رانہ ذمہ داریاں پیش کر رہے ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|