واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی، حملہ آور القاعدہ کا آپریشنل ہیڈ تھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-11-11, 03:08 PM   #1
کراچی، حملہ آور القاعدہ کا آپریشنل ہیڈ تھا
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 18-11-11, 03:08 PM

کراچی: کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں خود کو دستی بم سے اڑانے والے معید عبدالسلام الیمنی القاعدہ کے آپریشنل ہیڈ تھے۔

انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق القاعدہ کے آپریشنل ہیڈ معید عبدالسلام الیمنی 15 روز قبل یہاں آئے تھے۔

دوسری جانب پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق معید عبدالسلام نے خود پینڈ گرنیڈ سے اڑایا تھا جس کی وجہ سے ان کے پیٹ اور ران کو شدید نقصان پہنچا ہے جب کہ ان کے جسم پر کسی گولی کا نشان نہیں تھا۔

یادرہے۔

جمعے کے روز گلستان جوہر بلاک 13 میں رینجرز آپریشن کے دوران خود کش حملہ آور معید نے رینجرز کا گھیرا تنگ ہونے پر خود کو دھماکے سے اڑا تھا۔
دی نیوز ٹرائب ۔ تازہ ترین خبریں، پاکستان، جنوبی ایشیاء، فیشن، بزنس، کھیل کی خبریں

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 91
Reply With Quote
جواب

Tags
com, url, ہونے, کھیل, کراچی, کش, گولی, گرنیڈ, پیٹ, پوسٹ, پاکستان،, وجہ, نیوز, نقصان, مطابق, جانب, جسم, حملہ, خود, دھماکے, رپورٹ, روز, شدید, علاقے, عبدالسلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وادی کشمیر میں اتنی ترقی، سوچا نہ تھا ارشد کمبوہ خبریں 2 20-10-11 09:29 AM
حقوقِ انسانی کی پامالی، یو این ٹیم لیبیا کے دورے پر سیفی خان خبریں 0 27-04-11 08:58 AM
افراط زر کی شرح رواں سال 15 نہیں 16.6 فیصد ہو گی، پائیڈ گلاب خان خبریں 0 20-01-11 06:25 AM
تھر کول پر آئندہ ماہ امریکا میں گول میز کانفرنس ہوگی، راجہ پرویز اشرف کراچ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:45 AM
جیو پر پابندی عائد کی، نہ دبئی حکام کو کوئی ہدایات جاری کی ہیں، شیری رحمن عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger