واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی‘ مختلف علاقوں سے 70 موبائل فون‘ 53 گاڑیاں چھین لی گئیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-08, 08:08 AM   #1
کراچی‘ مختلف علاقوں سے 70 موبائل فون‘ 53 گاڑیاں چھین لی گئیں
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 16-04-08, 08:08 AM

کراچی‘ مختلف علاقوں سے 70 موبائل فون‘ 53 گاڑیاں چھین لی گئیں
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے مختلف علاقوں سے منگل کو نامعلوم افراد 70 موبائل فون اور 53 گاڑیاں چوری و چھین کر لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں سے نامعلوم افراد 37 موبائل فون چھین کر 29 چوری کرکے لے گئے‘ 4 گم ہوگئے جبکہ مختلف تھانوں کی حدود سے نامعلوم ملزمان 14 کاریں اور 39 موٹر سائیکلیں چوری و چھین کر لے گئے۔ دریں اثنا شاہ فیصل کالونی کے علاقے میں مسلح افراد منی چینجر سے 14 لاکھ روپے لوٹ کر لے گئے اور کلفٹن میں ایوب خان سے 18 ہزار امریکی ڈالرز چھین کر لے گئے۔ گارڈن کے علاقے میں مسلح افراد نے ٹریفک جام کے باعث کئی موٹر سائیکل اور کار والوں سے نقدی اور موبائل فون چھین لیے۔ ناردرن بائی پاس کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران ایدھی کا ڈرائیور فاروق زخمی ہوگیا جبکہ نبی بخش میں اشرف اور بغدادی میں اسد زخمی ہوگیا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 240
Reply With Quote
جواب

Tags
ٹریفک, موبائل, جام, خان, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کھیلوں کے لئے غریبوں کو دربدر کرنے والا بھارت دنیا بھر میں رسوا ہو گیا جاویداسد خبریں 0 28-09-10 09:46 PM
لفظوں کی بھیڑ میں عدنان دانی شعر و شاعری 0 04-12-09 07:46 PM
وعدوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،پی پی سے اتحاد ججوں کی بحالی کی شرط پر کیا،شہباز شریف عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 12:01 PM
کراچی کے نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی،وزیر اعظم عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 10:48 AM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger