|
کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا

22-06-08, 08:31 PM
کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی
کراچی … کراچی اسٹاک ایکسچینج کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں اس ہفتے نو فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔کے ایس ای کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اس ہفتے کے ا یس ای کی مجموعی کیپٹلائزیشن کی مالیت35 کھرب 92 ارب روپے رہی جو گذشتہ ہفتے کے مقابلے میں3 کھرب 96 ارب روپے کم ہے ۔ اس طرح ایک ہفتے کے دوران مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں نو فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئ ۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|