واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


:::کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ملاجلارجحان، 100انڈیکس میں52پوائنٹس کی کمی:::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-08, 11:13 PM   #1
:::کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ملاجلارجحان، 100انڈیکس میں52پوائنٹس کی کمی:::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 09-01-08, 11:13 PM

کراچی۔۔۔۔۔۔کراچی اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو ملا جلا رجحان دیکھا گیااورکے ایس سی 100انڈیکس 13ہزار3سوکی حد کو برقرار نہیں رکھ سکا ۔آج مارکیٹ کا آغاز مثبت ہوا اور ایک موقع پر انڈیکس 14ہزار3سو70 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔تاہم انرجی اور بینکنگ اسٹاکس میں فروخت کے رحجان نے مارکیٹ کے مثبت رحجان کو منفی میں تبدیل کردیا ۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 52پوائنٹس کمی کے بعد 14ہزار2سو67پوائنٹس ہوگیا ۔کاروباری حجم22کروڑ شیئرزرہا جو گذشتہ روز کے مقابلے میں6کروڑ شیئرز کم ہے۔ سب سے زیادہ کام اٹک ریفائنری میں ہواجس کے حصص کی قیمت 11روپے 95 پیسے بڑھ کے 281روپے 90 پیسے ہوگئی ۔ این آئی بی بینک کے شیئر زکی قیمت میں 55 پیسے کی کمی اور ایز گارڈ نائن کے شیئرز کی قیمت میں دو روپے 45 پیسے کا اضافہ ہوا ۔جس کے بعد ان کی قیمت بالترتیب 23روپے 40 پیسے اور51 روپے 95 پیسے ہوگئی ۔آج کے ایس ای 30 انڈیکس98 پوائنٹس کمی کے بعد 16825پوائنٹس ہوگیا ۔ماہرین کا خیال ہے کہ آنے والے دنوں میں مارکیٹ میں محدود پیمانے پر تیزی دیکھی جاسکتی ہے ۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 326
Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, کراچی, موقع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی اسٹاک:100انڈیکس165پوائنٹس کمی کے بعد15304پر بند عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:25 PM
کراچی اسٹاک:100انڈیکس73پوائنٹس کمی کے بعد15649پر بند عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 12:02 PM
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100انڈیکس 14ہزار سے نیچے آگیا ابن ضیاء خبریں 0 07-01-08 03:27 PM
::: کراچی اسٹاک میں معمولی مندی،انڈیکس میں9پوائنٹس کمی::: ابو کاشان خبریں 0 26-12-07 03:54 PM
:::‌ کراچی اسٹاک میں معمولی مندی،انڈیکس میں28پوائنٹس کمی ::: ابو کاشان خبریں 0 18-12-07 11:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger