واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100انڈیکس 14ہزار سے نیچے آگیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-08, 03:27 PM   #1
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100انڈیکس 14ہزار سے نیچے آگیا
ابن ضیاء ابن ضیاء آف لائن ہے 07-01-08, 03:27 PM

کراچی ... کراچی اسٹاک ایکس چینج میں ہفتے کے پہلے کاروباری روز مندی رہی اور 100انڈیکس 14 ہزار کی سطح پر آگیا ۔آج مارکیٹ کا آغاز4 پوائنٹس کمی کے ساتھ ہوا اور مندی کا یہ تسلسل پورے دن برقرار رہا ۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے موجودہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے لئے جاری کیے گئے معیشت کے اعدادوشمار پر سرمایہ کار مارکیٹ میں گھبراہٹ کا شکار نظر آئے ۔ کاروبار کے ا ختتام پر کے ایس ای100 انڈیکس96پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 14163پوائنٹس پر بند ہوا ۔کاروباری حجم24کروڑ شیئرزرہا جو گذشتہ روز کے 4مقابلے میں کروڑ شیئرزکم ہے ۔سب سے زیادہ کام ٹی آر جی پاکستان میں ہواجس کی قیمت60پیسے کم ہوکر 13 روپے85 پیسے ہوگئی ۔ این آئی بی بینک کے شیئرز کی قیمت میں ایک روپے دس پیسے کا اضافہ اور بوسکور ریفائنری کے شیئرز کی قیمت میں40 پیسے کا اضافہ ہوا ۔ جس کے بعد ان کی قیمت بالترتیب23 روپے15 پیسے اور21 روپے ہوگئی ۔ پیر کوکراچی اسٹاک ایکسچینج کا 30انڈیکس185پوائنٹس کم ہوکر16703پوائنٹس پر بند ہوا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ آنے والے دنوں میں انڈیکس 14 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آسکتا ہے ۔

 
ابن ضیاء's Avatar
ابن ضیاء
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 347
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, نظر, موجودہ, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خواتین زندگی میں 100بار بالوں کا سٹائل تبدیل کرتی ہیں جاویداسد دلچسپ اور عجیب 5 28-05-11 03:26 PM
کراچی اسٹاک:100انڈیکس165پوائنٹس کمی کے بعد15304پر بند عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:25 PM
کراچی اسٹاک:100انڈیکس73پوائنٹس کمی کے بعد15649پر بند عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 12:02 PM
:::کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ملاجلارجحان، 100انڈیکس میں52پوائنٹس کی کمی::: ابو کاشان خبریں 0 09-01-08 11:13 PM
کھلاڑیوں کو انڈین پریمیئر لیگ میں کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کرکٹ آسٹریلیا عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 03:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger