واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی اسٹاک میں تیزی، انڈیکس 14ہزار 7سو کی حد عبور کرگیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-12-07, 04:29 PM   #1
کراچی اسٹاک میں تیزی، انڈیکس 14ہزار 7سو کی حد عبور کرگیا
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 24-12-07, 04:29 PM

کراچی …کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے کاروباری روز تیزی رہی اور بینچ مارک 100انڈیکس چودہ ہزار سات سو کی حد بھی عبور کرگیا۔ بینکنگ اور انرجی اسٹاکس میں خریداری کے باعث مارکیٹ کا آغاز ہی تیرہ پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہوا اور ایک موقع پر انڈیکس 14832 پوائنٹس کی سطح پر بھی دیکھا گیا ۔کاروبار کے ا ختتام پر کے ایس ای100 انڈیکس 130 پوائنٹس اضافے کے بعد 14789 پوائنٹس ہوگیا۔ کاروباری حجم26کروڑ شیئرز رہا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں چار کروڑ شیئرز کم ہے۔سب سے زیادہ کام بوسکور ریفائنری کے شیئرز میں ہواجس کی قیمت پچاس پیسے اضافے کے بعد23روپے پچیس پیسے ہوگئی۔ این آئی بی بینک کے شیئرز کی قیمت ایک روپے اور عارف حبیب سیکورٹیز کے شیئرز کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ ہواجس کے بعد یہ بالترتیب23روپے60 پیسے اور183 روپے پر بند ہوئے ۔ماہرین کا خیال ہے کہ آنے والے دنوں میں مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح چودہ ہزار867 پوائنٹس کو عبو رکرسکتی ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 322
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, موقع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک مشکل -------- وینڈوز 7 انسٹال کرنے کے بعد کورل ڈرا 9 انسٹال نہیں ہورہا عبیداللہ عبید کورل ڈرا 4 16-07-10 07:13 PM
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100انڈیکس 14ہزار سے نیچے آگیا ابن ضیاء خبریں 0 07-01-08 03:27 PM
:::‌ کراچی اسٹاک میں معمولی مندی،انڈیکس میں28پوائنٹس کمی ::: ابو کاشان خبریں 0 18-12-07 11:18 AM
حکومت پریس کونسل آرڈیننس اور نیوز پیپرز رجسٹریشن آرڈیننس مین ترمیم پر آمادہ عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger