واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی اسٹاک:100انڈیکس73پوائنٹس کمی کے بعد15649پر بند

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-04-08, 12:02 PM   #1
کراچی اسٹاک:100انڈیکس73پوائنٹس کمی کے بعد15649پر بند
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 23-04-08, 12:02 PM

کراچی اسٹاک:100انڈیکس73پوائنٹس کمی کے بعد15649پر بند
کراچی.......کراچی اسٹاک ایکس چینج میں آج مندی رہی اور انڈیکس 15500 کی سطح سے نیچے آگیا۔ مارکیٹ کا آغاز مثبت ہوا اور ایک موقع پر انڈیکس 15649پوائنٹس کی سطح پر بھی دیکھا گیا، مگر بینکنگ اور سیمنٹ اسٹاکس میں فروخت کے رحجان نے مارکیٹ کے مثبت رحجان کو منفی کردیا ۔ کاروبا ر کے اختتام پر کے ا یس ای 100 انڈیکس73 پوائنٹس کمی کے بعد15470 پوائنٹس ہوگیا ۔ آج سب سے زیادہ کام بینک آف پنجاب کے شئیرز میں ہوا جس کے شئیرز کی قیمت 90 پیسے بڑھ کے61 روپے 40 پیسے ہوگئی ۔کے ا یس ای 30 انڈیکس138 پوائنٹس کمی کے بعد18661 پوائنٹس پربندہوا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس ہفتے میں مارکیٹ میں کریکشن دیکھی جاسکتی ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 297
Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, کراچی, موقع, آج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی اسٹاک:100انڈیکس165پوائنٹس کمی کے بعد15304پر بند عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:25 PM
:::کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ملاجلارجحان، 100انڈیکس میں52پوائنٹس کی کمی::: ابو کاشان خبریں 0 09-01-08 11:13 PM
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100انڈیکس 14ہزار سے نیچے آگیا ابن ضیاء خبریں 0 07-01-08 03:27 PM
::: کراچی اسٹاک میں معمولی مندی،انڈیکس میں9پوائنٹس کمی::: ابو کاشان خبریں 0 26-12-07 03:54 PM
:::‌ کراچی اسٹاک میں معمولی مندی،انڈیکس میں28پوائنٹس کمی ::: ابو کاشان خبریں 0 18-12-07 11:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger