واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی: اسٹریٹ کرائم کے دوران فائرنگ، پولیس کانسٹیبل سمیت 5 زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-06-08, 08:17 PM   #1
کراچی: اسٹریٹ کرائم کے دوران فائرنگ، پولیس کانسٹیبل سمیت 5 زخمی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 15-06-08, 08:17 PM

کراچی: اسٹریٹ کرائم کے دوران فائرنگ، پولیس کانسٹیبل سمیت 5 زخمی
کراچی. . .. .کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس کانسٹیبل سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے، پولیس نے تین ملزمان کا گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق نیوکراچی میں منی بس میں لوٹ مار کے بعد فرار ہونے والے ملزمان کی فائرنگ سے کانسٹیبل نعیم زخمی ہوگیا۔ پولیس نے مقابلہ کر کے دو ملزمان عقیل قریشی اور وقار عرف آصف کو گرفتار کر لیا۔ جن کے قبضے سے اسلحہ اور چھینا گیا ایک موبائل فون برآمد ہوا۔لیاری میں دو گروپوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں رکشہ ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ مچھر کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زین العابدین زخمی ہوگیا، اورنگی ٹاؤن کے علاقے داتا نگر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اورنگزیب زخمی ہوا۔ ڈیفنس پولیس پنے تین ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا پولیس کے مطابق ملزمان ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 216
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پولیس, موبائل, مقابلہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
سانحہ سیالکوٹ کا مرکزی ملزم ایس ایچ او ساتھی کانسٹیبل سمیت گرفتار گلاب خان خبریں 1 04-09-10 05:12 AM
کراچی:لکی اسٹار پر سی این جی اسٹیشن میں گیس سلنڈر پھٹنے سے چار افراد زخمی عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 01:46 PM
کوئٹہ : فائرنگ سے ریلوے پولیس اہلکار ہلاک، ہیڈ کانسٹیبل سمیت 2 افراد زخمی عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:58 AM
پولیس نے لوٹے گئے 45 کروڑ سے زائد مالیت کے سرٹیفکیٹ برآمد کر لئے خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger