| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 162
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,397
کمائي: 96,045
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے عجیب احمقانہ بیانات دے رہے ہیں ۔ خاص کر پنجاب سے تعلق رکھنے والے پی پی پی کے اراکین اسمبلی ، اپنے سندھی پی پی پی کے اراکین اسمبلی کے اقدامات پر
’’مثلاً پنجاب کے علاوہ کسی اور صوبے سے علحدہ صوبہ کی آواز بلند نہیں ہوئی۔‘‘ مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے ، کراچی صوبہ کی بات کی جاتی رہی ہے ، اس کے علاوہ ماضی قریب میں صوبہ ہزارہ کی تحریک میں لوگ جان بحق ہوئے ہیں۔ بلوچستان میں پختون علاقے بھی علیحدہ صوبے کو پسند کریں گے۔ بلکہ بلوچستان کو دو حصوں میں تقسیم کرنا تو علحدگی پسندوں کی کمر توڑ کر رکھ دینے کے مترادف ہو گا۔ ’’پھر انکا یہ کہنا کہ پنجاب میں بھی دو نظام چل رہے ہیں۔ ‘‘ خدا جانے انکو پنجاب میں کہاں دو نظام نظر آ گئے۔ لیکن اب سندھ میں دو نظام ضرور ہوگئے ہیں۔ ایک صوبے میں دو مختلف نظام چلانے سے بہتر ہو گا کہ کراچی اور حیدر آباد کو علحدہ صوبہ بنا دیں۔ ’’یہ کہنا کہ گیارہ کروڑ کی آبادی والا بڑا صوبہ سوائے پنجاب کے دنیا میں کوئی اور نہیں ہے‘‘ تو پھرمیرا خیال ہے کراچی جتنا بڑا ایک ضلع بھی کہیں نہیں ہو گا (کیونکہ کراچی کو ایک صلع جبکہ حیدر اباد کو 4 اضلاع میں تقسیم کر دیا گیا ہے)۔ کیونکہ شنگھائی جو دنیا کا سب سے بڑا شہر ہے وہ ایک صوبے کی حیچیت رکھتا ہے جس میں 17 ڈویژن ہیں۔ دوسرے نمبر پر دہلی ہے جس کو 9 اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔ تو کیا خیال ہے پی پی پی جس کے پیٹ میں جنوبی پنجاب کے مروڑ اُٹھ رہے ہیں، اسکو سوچنا نہیں چاہیے کہ کراچی اور حیدر آباد کو ایک صوبہ دیکلئر کر دیا جائے۔ اگر پی پی پی ایسا کر دیتی ہے تو انشا اللہ یہ اُس کی موت ہو گی۔ ہم اُس دن کا انتطار کر رہے ہیں۔ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | wajee (09-08-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,173
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پی پی پی دوسرے صوبے میں آگ لگائے لیکن اپنے صوبے کو بچائے کب تک سندھ کو بچائیں گے ایک دن سندھ کے ٹکڑے ضرور ہو جائیں گے ۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انتظامی بنیادوں پر کسی بھی خطے کو چھوٹی اکائیوں میں تقسیم کرنا ایک مستحسن قدم ہوتا ہے، لیکن ہماری بد قسمتی یہ ہے کہ جب سیاسی بازار میں مندا ہو تو کسی کو صوبوں کی فکر نہیں ہوتی۔
جیسے ہی آپ کے اختلافات میں طلاطم ہو اور بازار سیاست میں گرمی نظر آئے تو پھر کراچی سے لے کر ہزارہ تک صوبے ہی صوبے نظر آنے لگتے ہیں۔ ایسے حالات میں صوبوں کی افادیت کے باوجود بھی اس کی حمایت کرنے کا دل نہیں کرتا۔ پتہ نہیں کیوں یہ ہماری عادت بنتی جا رہی ہے کہ کچھ بھی کرنا ہے تو سوچ سمجھ کر اور مناسب وقت پر نہیں کرنا، بس ہنگامی بنیادوں پر انتقامی بنیادوں پر کرنا ہے۔ اس طرح کی تقسیم سے ہو سکتا ہے کچھ سیاسی کھلاڑی اپنے مقاصد حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں لیکن وطن عزیز اور عوام کے لیے فائدہ پھر بھی عنقا ہی رہے گا ۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمر, کراچی, کردیا, پسند, وقت, لوگ, چارگی, نظام, نظر, موت, مطابق, آبادی, افسوس, اللہ, انشا, اطلاع, بے, بحال, حکومت, حیدرآباد, شہر, علاقے, عجیب, صوبہ, صوبے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| الکمونیا میںتو ایسا نہیںہوتا ”پارٹ 2“ | میاں شاہد | گپ شپ | 16 | 11-03-11 07:44 AM |
| ہم گناہ گار بھی ہیںتیرے پرستاروں میں | ابوسعد | شعر و شاعری | 3 | 03-03-11 11:09 PM |
| الکمونیا میںایسا ہو ہی نہیںسکتا | عبدالقدوس | دلچسپ اور عجیب | 27 | 08-07-10 09:42 PM |
| عالمی منڈی میںخم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میںروپے کی قدر میںاضافہ | زین۔zf | خبریں | 0 | 10-10-08 12:37 PM |
| جنہیںمیںڈھونڈتا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ | میاں شاہد | شاعر مشرق علامہ اقبال | 0 | 03-04-08 06:34 AM |