واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی: این اے 245 میں الیکشن مہم شرو ع نہیں ہو سکی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 09:11 AM   #1
کراچی: این اے 245 میں الیکشن مہم شرو ع نہیں ہو سکی
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 09:11 AM

کراچی: این اے 245 میں الیکشن مہم شرو ع نہیں ہو سکی



کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کی وجہ سے الیکشن کی رونقیں یکدم ماند پڑگئیں ہیں۔ این اے 245 میں تاحال فضا سوگوار ہے اور الیکشن مہم شروع نہیں ہوسکی۔ حلقہ این اے 245 میں ناظم آباد اور نارتھ ناظم آباد کے علاقے شامل ہیں حلقے میں کل ووٹروں کی تعداد تقریباً 288020 ہے۔ جس میں مرد ووٹروں کی تعداد 153079 ہے جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 134941 ہے اس حلقہ سے ایم کیو ایم کے فرحت محمد خان ، پاکستان پیپلز پارٹی کے قاضی محمد بشیر، مسلم لیگ (ن) کے محمد اسلم خان خٹک اور اے این پی کے جمعہ خان بابر مقابلے میں شریک ہیں۔ توقع ہے کہ یوم عاشورہ کے بعد سے تمام سیاسی پارٹیاں باقاعدہ طور پر الیکشن کے لائحہ عمل کا تعین کریں گی۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 380
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, بے نظیر, خواتین, خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق جاویداسد خبریں 0 25-10-10 10:24 PM
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger