واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی بار کے عہدیداروں سے جسٹس رانا بھگوان داس حلف لیں گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 10:10 AM   #1
کراچی بار کے عہدیداروں سے جسٹس رانا بھگوان داس حلف لیں گے
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 10:10 AM

کراچی بار کے عہدیداروں سے جسٹس رانا بھگوان داس حلف لیں گے



کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی بار ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے جسٹس رانا بھگوان داس اور جسٹس غلام ربانی سے جمعہ کو ملاقات کی۔ وفد کی قیادت بار کے صدر محمود الحسن اور سیکریٹری نعیم قریشی کر رہے تھے۔ بار کے سیکریٹری نے بتایا کہ 12 جنوری کو کراچی بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں سے جسٹس رانا بھگوان داس حلف لیں گے جبکہ جسٹس غلام ربانی مہمان خصوصی ہونگے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 365
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, خصوصی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
جسٹس اقبال حمید الرحمن کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ بنانے کی توثیق، دو ججوں کی بھی منظوری گلاب خان خبریں 0 20-12-10 05:30 AM
رینٹل پاور منصوبوں کے ٹھیکے شفاف نہیں تھے، ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہئے:چیف جسٹس جاویداسد خبریں 0 26-10-10 07:39 PM
جسٹس افتخار کے بغیر ججوں کی بحالی عدلیہ کو آپس میں لڑانے کی سازش ہوئی،جسٹس عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 01:53 PM
مہنگے ریستوران پارکوں کے بجائے کمرشل علاقوں میں تعمیر کئے جائیں، چیف جسٹس خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 11:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger