واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی:بینک ڈکیتی کی 2/ وارداتوں میں 18/ لاکھ روپے لوٹ لئے گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-01-08, 12:21 PM   #1
کراچی:بینک ڈکیتی کی 2/ وارداتوں میں 18/ لاکھ روپے لوٹ لئے گئے
ابن ضیاء ابن ضیاء آف لائن ہے 08-01-08, 12:21 PM

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوہرآباد کے علاقے میں مسلح افراد بینک سے 5/ لاکھ روپے لوٹ کر لے گئے اور سائٹ میں کمپنی کے کیشئر سے 13/ لاکھ روپے چھین کر لے گئے۔ پولیس کے مطابق جوہر آباد بلاک 14/ میں واقع الائیڈ بینک میں چار مسلح افراد داخل ہوئے اور وہاں موجود عملے کو یرغمال بنانے کے بعد 5/ لاکھ روپے لوٹ کر لے گئے پولیس نے بینک آفیسر سید صغیر عباس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ سائٹ کے علاقے شیرشاہ چوک کے قریب سے مسلح افراد نے مقامی کمپنی کے کیشیئرنظام سے 13/ لاکھ روپے چھین لئے وہ یہ رقم بینک سے نکلوا کر آرہے تھے۔

 
ابن ضیاء's Avatar
ابن ضیاء
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 361
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پولیس, صغیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
500 روپے کے پرانے نوٹ اس سال یکم نومبر کو منسوخ ہوجائیں گے گلاب خان خبریں 0 03-02-11 05:34 AM
رواں ماہ گیس کی قیمتوں میں تیسری باراضافہ ۔سیمنٹ کی بوری 25روپے مہنگی جاویداسد خبریں 0 17-06-10 12:20 AM
750 روپے مالیتی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اکتوبر کو حیدر آباد میں ہوگی ابن جلال خبریں 0 07-10-08 11:16 PM
ڈکیتی و رہزنی کی وارداتوں پر دہشتگردی ایکٹ کا اطلاق ہوگا،رحمن ملک عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:13 AM
ہنگامہ، بلوہ، ڈکیتی اور لوٹ مار کا الزام، پیپلز پارٹی کے 27 کارکنوں کو جیل بھیج دیا گیا خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger