واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی:جماعت اسلامی کے سینئر رہنما پروفیسر غفور احمد کے گھر میں ڈکیتی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-05-10, 10:45 PM   #1
کراچی:جماعت اسلامی کے سینئر رہنما پروفیسر غفور احمد کے گھر میں ڈکیتی
ھارون اعظم ھارون اعظم آف لائن ہے 26-05-10, 10:45 PM

کراچی .. . . . . . .کراچی میں جماعت اسلامی کے سینئر رہنما پروفیسر غفور احمد کے گھر میں ڈکیتی ۔مسلح ملزمان نے انہیں اور اہلخانہ کو یرغمال بناکر طلائی زیورات اور نقدی لوٹ لی اورفرارہوگئے۔ایس ایس پی گلشن اقبال ٹاؤن جاوید مہرکے مطابق گلشن اقبال بلاک 6 میں واقع جماعت اسلامی کے سینئر اور بزرگ رہنما پروفیسر غفوراحمد کی رہائش گاہ پر تین مسلح ملزمان ڈکیتی کرکے فرار ہوگئے۔واردات کے دوران نامعلوم ملزموں نے پروفیسر غفور اور ان کے اہلیخانہ کو اسلحے کے زور پر ایک گھنٹے تک یرغمال بھی بنا ئے رکھا۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر غفور کے صاحبزادے طارق فوزی نے بتایا کہ تھانہ گلشن اقبال میں ڈکیتی کا مقدمہ درج کروادیا گیا ہے۔ڈکیتی کی اطلاع ملتے ہی جماعت اسلامی کے رہنما اورکارکنان اظہار ہمدردی کے لیے ان کے گھرپہنچ گئے اور انھوں نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔انھوں نے اس بات پربھی حیرت کا اظہارکیا کہ پروفیسر غفور احمد کی رہائش گاہ تھانہ گلشن اقبال کی اگلی گلی میں موجود ہے،اس کے باوجودملزمان لوٹ مارکرکے فرارہوگئے۔
ـــــــــــــــــــــ
روزنامہ جنگ۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔

 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 119
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (26-05-10)
پرانا 26-05-10, 10:59 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں پروفیسر غفور احمد کے گھر میں ڈکیتی کی مذمت اور انکے اہلخانہ سے اظہار ہمدردی کرتا ہوں۔ پولیس ملزمان کو جلدی گرفتارکرے ۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (26-05-10)
جواب

Tags
فوری, کرکے, کروادیا, کراچی, کرتے, گھر, پروفیسر, واقع, لوٹ, موجود, مقدمہ, ملزمان, مطابق, اقبال, احمد, اسلامی, تین, جاوید, حیرت, رہنما, زیورات, طلائی, طارق, غفور, صاحبزادے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قید سیکا دیتی ہے آداب محبت زارا شاعری اور مصوری 0 10-02-11 05:24 PM
فضل الرحمٰن حکومت میں واپسی کا دروازہ بند کرچکے:شجاعت حسین جاویداسد خبریں 6 16-12-10 09:15 AM
چہر ہ کیا رنگ کیسا ،الطا ف حسین ،آئین کے منحرف اور جمہوریت دشمن ہیں : سیا سی قائدین جاویداسد خبریں 0 24-08-10 04:20 PM
کراچی:ڈکیتی میں ملوث سیکورٹی گارڈز کا سراغ نہیں مل سکا ابن ضیاء خبریں 0 07-01-08 03:23 PM
ایم کیو ایم کے شکایتی سیلوں کا قیام متاثرین کی جانب سے خیرمقدم خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger