واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی:سابق رکن اسمبلی واجہ کریم سمیت 12 افرادجاں بحق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-08-11, 10:27 PM   #1
کراچی:سابق رکن اسمبلی واجہ کریم سمیت 12 افرادجاں بحق
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 17-08-11, 10:27 PM

کراچی پھر خون میں نہا گیا ،رمضان کے مقدس مہینے میں بھی مسلمان مسلمان کو مار رہا ہے ، پی پی پی کے سابق ایم این اے واجہ کریم داد کو گولی ماردی گئی جبکہ کراچی ،بھیم پورہ میں دو گروپوں میں تصادم،دستی بم حملے اور فائرنگ کے واقعات میں بارہ افراد جاں بحق ہو گئے ،لیاری کے ہلاک ہونیوالے پانچ افراد کی لاشوں کے ہمراہ احتجاج

کراچی کے علاقےکھارادر میں ہوٹل پر فائرنگ سے پیپلز پارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی واجہ کریم داد سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے ادھر بھیم پورہ میں دستی بم حملے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔


Name:  karahi.jpg
Views: 22
Size:  37.7 KB

__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 144
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (17-08-11), سیپ (17-08-11)
پرانا 17-08-11, 10:53 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللٰہ رحم کرے۔ کراچی کے حالات کا سب سے بڑا نقصان ملک کے متوسط طبقے کو ہوتا ہے جن کے چولہے ایسے حالات کی وجہ سے ٹھنڈے ہوجاتے ہیں۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (17-08-11)
پرانا 17-08-11, 10:57 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب تو جی سفید پوش طبقے کے چولہے بھی ۔۔۔۔۔۔
اللہ ہم سب پر رحم کرے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-08-11, 01:41 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالیٰ اپنا خصوصی فضل فرمائے ۔۔ آمین
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (18-08-11)
جواب

Tags
ہوگئے, ہلاک, کریم, کراچی, گولی, گئی, پیپلز, پانچ, پارٹی, واقعات, قومی, چار, مقدس, مار, مسلمان, افراد, این, ادھر, اسمبلی, بارہ, حملے, خون, رکن, سمیت, سابق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 04:54 PM
مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل جاویداسد خبریں 15 22-10-10 12:49 PM
عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک جاویداسد خبریں 1 08-08-10 09:46 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger