واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی: فائرنگ اور ٹریفک حادثات میں چار افراد ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-08, 03:42 PM   #1
کراچی: فائرنگ اور ٹریفک حادثات میں چار افراد ہلاک
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 17-10-08, 03:42 PM

کراچی: فائرنگ اور ٹریفک حادثات میں چار افراد ہلاک
کراچی: کراچی میں فائرنگ اور ٹریفک حادثات میں سیاسی تنظیم کے دو کارکنوں سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق گزری کے علاقے خیابان شہباز میں ذاتی جھگڑے کے دوران دو سیکورٹی گارڈز کی فائرنگ کی زد میں آکر سیاسی تنظیم کا کارکن چوہدری سلیم آرائیں ہلاک ہوگیا،مقتول محمود آباد کا رہائشی تھا۔

دوسرا واقعہ نیو کراچی میں پیش آیا جہاں گھر کے باہر بیٹھے ہوئے دانش کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا جبکہ مقتول کا دوست عرفان زخمی ہوگیا۔ ادھر طارق روڈ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چالیس سالہ اسماعیل ہلاک ہوگیا۔ بنارس چوک کے قریب منی بس میں لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 223
Reply With Quote
پرانا 17-10-08, 03:44 PM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,247
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,257 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کراچی: فائرنگ اور ٹریفک حادثات میں چار افراد ہلاک

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-08, 03:45 PM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کراچی: فائرنگ اور ٹریفک حادثات میں چار افراد ہلاک

کیا ہوا ہے آج آپ کی زبان کو کیا ہوا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, ٹریفک, موٹر سائیکل, آج, دوست, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger