واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


::: کراچی : مختلف وارداتوں میں فائرنگ سے 4افراد زخمی ::::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-12-07, 11:17 AM   #1
::: کراچی : مختلف وارداتوں میں فائرنگ سے 4افراد زخمی ::::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 18-12-07, 11:17 AM

کراچی . . . . افضل ندیم . . . . کراچی کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کے دوران فائرنگ کے واقعات میں میاں بیوی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق اسٹیل ٹاؤن کے علاقے میں گلشن حدید کے قریب لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کار میں سوار 45سالہ محمد سعید اور ان کی اہلیہ زخمی ہوگئیں جنہیں جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ کے واقعے میں دوافراد زخمی ہوئے۔ سرجانی ٹاؤن میں مختلف وارداتوں کے دوران مسلح افراد نے قربانی کے لیے لائے گئے 20مویشی چھین لیے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 403
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, واقعات, منتقل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیلۃ القدر کو رمضان کی آخری سات راتوں میں تلاش کرنا۔ میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:19 PM
بھارت میں طیارے کو حادثہ، 158 ہلاکتوں کا خدشہ ھارون اعظم خبریں 4 23-05-10 10:31 PM
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے احمدنواز شعر و شاعری 23 12-11-09 03:14 PM
::::::: عید اور نعمتوں کا شکر ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا جاتا ::::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 1 15-09-09 11:16 AM
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے aliali شعر و شاعری 5 05-12-07 02:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger