واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی: مدرسہ پر چھاپہ 57 بچے برآمد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-11, 11:22 AM   #1
کراچی: مدرسہ پر چھاپہ 57 بچے برآمد
مفتی مفتی آف لائن ہے 15-12-11, 11:22 AM


Name:  P1-20_20.gif
Views: 32
Size:  42.6 KB



 
مفتی's Avatar
مفتی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 87
Reply With Quote
پرانا 15-12-11, 11:35 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,512
شکریہ: 8,489
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ سب جھوٹ ہے ۔ ۔ وہ کہہ رہا تھا کہ ہم کو ایک ہزار بیٹ مارا ۔ ۔ ۔ اب اندازہ آپ خود لگالیں کہ اس میں کتنی سچ ہے ۔ اور 13000 ماہانہ فیس اس پہ بھی غور کریں ۔ یہ سب رٹایا ہوابیان تھا ۔ ۔ ۔
دھوکہ دیتے ہیں یہ بازی گر کھلا ۔ ۔ ۔
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-12-11, 12:30 PM   #3
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسٹاف رپورٹ
کراچی : سماء کی رپورٹ پر کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے مدرسے سے چودہ بچوں سمیت اڑسٹھ افراد کی بازیابی کے بعد پولیس نے پانچ ملزمان کے خلاف حبس بے جا میں رکھنے ، تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیوں دینے کا مقدمہ درج کرلیا۔
مدرسے سے گرفتاری قاری عثمان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ مدرسے کو سیل کرکے مفرور ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی۔
سماء کی رپورٹ پر سہراب گوٹھ افغان بستی کے مدرسے سے زنجیروں میں جکڑے اڑسٹھ افراد کی بازیابی کے بعد گلشن معمار پولیس نے مدرسے کے سربراہ مفتی داؤد ، مولانا فخرالدین ، قاری قدرت اللہ ، مولانا عبداللہ اور قاری عثمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
طالب علموں کو حبس بے جا میں رکھنے ، تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیوں پر مقدمہ نمبر دو سو تہترجرم دفعہ تین سو بیالیس ، تین سو چوالیس ، پانچ سو چھ بی ، تین سو سیتیس اے ، چوتیس کے تحت ایس ایچ او احسان اللہ مروت کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
پولیس نے گرفتار ملزم قاری عثمان کے قبضے سے ایک پستول اور تین گولیاں برآمد کر لی ہیں۔ جس پر ایک اور مقدمہ نمبر دو سو چوہتر درج کیا گیا۔
پولیس نے مدرسے اور مسجد کو سیل کردیا ہے اور ڈی آئی جی شرقی نعیم اکرم بروکا نے سماء کو بتایا کہ مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے پانچ رکنی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

سماء
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود

صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
feature, player, فیس, ہزار, کہہ, کھلا, کتنی, کراچی, گر, پہ, چھاپہ, ماہانہ, مارا, مدرسہ, مسجد, اندازہ, بیٹ, بچے, بازی, برآمد, تلاش, جھوٹ, خود, سچ, غور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger