| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 573
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (28-11-10), نیلم خان (28-11-10), محمد عاصم (28-11-10), مرزا عامر (28-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (28-11-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
عینی شاہدین کے مطابق ابھی تک آگ لگی ہوئی ہے، چاروں طرف سے ایمبولنس کی آوازیں آ رہی ہیں۔ جائے واقعہ نیوی کالونی کے رہائش علاقے کے قریب میدانی علاقے میںواقع ہے۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
امدادی ٹیمیںوہاںپہنچ گئی ہیں۔ پولیس اور رینجرز بھی وہاںپہنچ گئی ہیں۔ یاد رہے کہ یہ علاقہ سول علقہ نہیں ہے۔
یہ علاقہ ایک باؤنڈری وال کے اندر واقع ہے۔ یہ علاقہ پاک نیوی کے افسران اور سپاہیوں کے لیئے مخصوص ہے! |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کنٹونمنٹکا یہ علاقہ عوام کے لیئے ممنوع ہے!
عینی شاہدین کے مطابق ایک زور دار دھماکے کے کی آواز کے ساتھ ہی یہ طیارہ جو چند منٹ اُرا تھا اپنی پرواز کے فوری بعد ہی چکرا کر گر گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق یہ طیارہ پی آئی اے کا تھا، ابتدائی اطلاع کے مطابق یہ ایک کارگو طیارہ تھا۔ اس وقت بہت تیز آگ (غالبا فیول کی وجہ سے) لگی ہوئی ہے۔ NGCC412 نمبر کے اس طیارہ میںآٹھ افراد سوار تھے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ طیارہ کراچی سے خرطوم (سوڈان)جا رہا تھا!!!
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کنٹونمنٹ کے اندر موجود اہلکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت کاروائی شروع کردی ہے۔
ریسکیو کے اہلکار وہاں پہنچ رہے ہیں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
علاقے کے رہاشی اپنے موبائل کیمرے آگ کی تصاویر کھینچ کر مختلف ٹی وی چینلز کو بھی ج رہے ہیں۔
امدادی ٹیمیںاور دیگر اہلکار وہاںپہنچ رہے ہیں۔ اللہ کا شکر ہے کہ یہ طیارہ رہاشی علاقے میںنہیں گرا۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آگ ابھی تک لگی ہوئی ہے، چاروں طرف آگ لگی ہوئی ہے۔
جیو ٹی وی پر یہ مناظر لائیو دیکھائے جا رہے ہیں! |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اس وقت کی اطلاع کے مطابق اس حادثے میں تین بلڈنگیں تباہ ہوئی ہیں۔
عینی شاہدین کے مطابق یہ طیاہ اپنی پرواز کے چار منٹ بعد ہی داہنی انجن میںآگ لگ جانے کی وجہ سے گر کر تباہ ہوا۔ ایدھی اور چھیپا کی ایمبولنسز ذخمیوں کو لے کر سول اسپتال کی جانب روانہ! یہ اس سال کا دوسرا فضائی حادثہ ہے! |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,138
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک رحم فرمائے آمین ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوگیا, ہوتے, ہے۔, ہے،, کراچی, گر, پولیس, پاک, واقع, واقعہ, قریب, مطابق, افراد, ابھی, تین, تقریبا, تباہ, جوہر, جائے, روسی, سوار, ساختہ, طیارہ, علاقہ, علاقے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فوٹو شاپ میںڈبل ٹرپل فریمز بنانا | محمدعدنان | ایڈوب فوٹو شاپ | 10 | 29-05-11 08:32 PM |
| راکیش نے کرش ٹو دیپکا کی جھولی میںڈال دی | جاویداسد | فلمی دنیا | 0 | 14-07-10 07:03 PM |
| ان پیج میںواٹر مارک بیک گراؤنڈ لوگو لگانا | میاں شاہد | ان پیج InPage | 23 | 18-01-10 05:56 PM |
| موبائل سافٹوئیرز کی لسٹ Symbion 3rd edition registered | سہیل اسلم | موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر | 28 | 16-09-09 05:47 PM |
| جیتے جاگتے چہروںوالے اموٹیکنز | محمدعدنان | کمپیوٹر کی باتیں | 3 | 05-10-07 12:00 PM |