| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 554
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | A Nawaz Khan (28-09-11), پاکستانی (20-09-11), ھارون اعظم (19-09-11), ننھا بچہ (19-09-11), مرزا عامر (19-09-11), حیدر (20-09-11), حیدر Rehan (20-09-11), رضی (19-09-11), شمشاد احمد (20-09-11), عبدالقدوس (19-09-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,087
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی
Date : 9/19/2011 Updated at 1020 PST کراچی…ایس ایس پی ، سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے گھر پر ہونے والے خودکش دھماکے کی ذمہ داری کا لعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی ہے۔آج صبح ڈیفنس میں واقع ایس ایس پی ، سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے گھرپر نامعلوم حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی جس کے نتیجے میںآ ٹھ افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ کراچی دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,087
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس وقت دنیا کو سب سے بڑا درپیش چیلنج دہشت گردی ہے اس پر سب متفق ہیں۔ دہشت گردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہ ہے اور یہ قابل مذمت ہے۔ اسلام میں دہشت گردی اور خودکش حملوں کی کوئی گنجائش نہیں اور طالبان اور القاعدہ دہشت گرد تنظیمیں ہولناک جرائم کے ذریعہ اسلام کے چہرے کو مسخ کررہی ہیں۔ برصغیرسمیت پُوری دنیا میں اسلام طاقت سے نہیں،بلکہ تبلیغ اور نیک سیرتی سے پھیلاجبکہ دہشت گرد طاقت کے ذریعے اسلام کا چہرہ مسخ کررہے ہیں۔
کسی بھی انسا ن کی نا حق جان لینا اسلام میں حرام ہے۔ دہشت گردی قابل مذمت ہے، اس میں دو آراء نہیں ہو سکتیں۔دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں یہ بھی مسلم ہے۔ اور نہ ہی کوئی مذہب اس کی اجازت دے سکتا ہے۔ ایک مُسلم معاشرے اور مُلک میں ایک مُسلمان دوسرے مُسلمان کی جان کا دُشمن ۔مُسلمانیت تو درکنار انسا نیت بھی اسکی متحمل نہیں ہو سکتی کہ کسی بھی بے گناہ کا خون کیا جائے۔ اللہ تعالہ فرماتے ہین: ’’جس نے کسی شخص کو بغیر قصاص کے یا زمین میں فساد (پھیلانے کی سزا) کے (بغیر، ناحق) قتل کر دیا تو گویا اس نے (معاشرے کے) تمام لوگوں کو قتل کر ڈالا۔‘‘) المائدة، 5 : 32( کہو، وہ (اللہ) اس پر قادر ہے کہ تم پر کوئی عذاب اوپر سے نازل کر دے، یا تمہارے قدموں کے نیچے سے برپا کر دے، یا تمہیں گروہوں میں تقسیم کر کے ایک گروہ کو دوسرے گروہ کی طاقت کا مزہ چکھوا دے۔(سورۃ الانعام ۶۵) وہ شخص جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا۔ اس پر اللہ کا غضب اور لعنت ہے اور الللہ نے اُسکے لیے سخت عذاب مہیا کر رکھا ہے۔(سورۃ النساء۔۹۳) پاکستان میں مسلمانوں اور بے گناہ لوگوں پر خود کش حملے کرنے والے گمراہ لوگ ہیں جن کا دین اسلام کے ساتھ کوئی تعلق اور واسطہ نہیں ہے۔ ان کی یہ حرکت دشمنان اسلام اور دشمنان پاکستان کے لیے خوشیاں لے کر آئی ہے۔ پاکستان اور اسلام کے دشمن چاہتے ہیں کہ یہاں کا امن تباہ کر دیا جائے اور بدامنی کی آگ بڑھکا کر ملک کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا جائے۔ یہ لوگ پوری انسانیت کے قاتل ہیں اس لیے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے۔ جس نے کسی انسان کو خون کے بدلے یا زمین میں فساد پھیلانے کے سوا کسی اور وجہ سے قتل کیا گویا اس نے سارے انسانوں کو قتل کر دیا اور جس نے کسی کی جان بچائی اس نے گویا تمام انسانوں کو زندگی بخش دی۔(المائدۃ۔۳۲) طالبان اسلامی نظام نافذ کرنے کے داعی ہیں مگر اس مقصد کے حصول کے لئے وہ تمام کام برملا کر رہے ہیں جو قران و حدیث ،سنت نبوی اور اسلامی شرعیہ کے خلاف ہیں، لہذا ان کا اسلامی نظام نافذ کرنے کا دعوی انتہائی مشکوک اور ناقابل اعتبار ہے۔ جہاد وقتال فتنہ ختم کرنے کیلئے ہے ناکہ مسلمانوں میں فتنہ پیدا کرنے کیلئے۔طالبان قرآن کی زبان میں مسلسل فساد فی الارض کے مرتکب ہو رہے ہین۔معصوم شہری ، بے گناہ اور جنگ میں ملوث نہ ہونے والے تمام افراد ، نیز عورتیں اور بچوں کے خلاف حملہ “دہشت گردی ہے جہاد نہیں”۔۔۔۔۔ایسا کرنے والاجہنمی ہے اور ان کے اس عمل کو جہاد کا نام نہیںدیا جاسکتا ۔ طالبان ملا عمر کے Code of Conduct کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو رہے ہین۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چوہدری اسلم نے بہت سارے طالبانی دہشت گرد پکڑے ہیں اسی لئے طالبان نے چوہدری اسلم پر حملہ کیا۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-09-11), فاروق سرورخان (19-09-11), مرزا عامر (19-09-11), حیدر (20-09-11), حیدر Rehan (20-09-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اولادٍ امریکہ تحریک طالبان پاکستان کو جب تک جڑ سے نہیں اکھاڑا جائے گا ایسا ہی ہوتا رہے گا۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
چوہدری اسلم کی پہنچ بہت اوپر تک ہے اور چوہدری اسلم کو پولیس مقابلہ کا ماہر سمجھا اور مانا جاتا ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی تو چودھری اسلم پر حملہ کا فائدہ کیا ہوا وہ تو بچ گیا۔ اور انتقال فرما گئے دوسرے۔
سچ ہے موت خود کسی جاندار کی سب سے بڑی محافظ ہے اس وقت تک کوئی نہیں مار سکتا جب تک اس نے آنا نہ ہو
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہر واقعہ اسی وقت مشکوک ہوجاتا ہے جیسے ہی کوئی گروپ اس کی ذمہ داری قبول کرتا ہے
اس واقعے کی ذمہ داری اب تک دو گروپ قبول کرچکے ہیں اب بتائیں کون سچا اور کون جھوٹا ؟ اور کیا دونوں جھوٹے ؟ یا پھر اس طرح کی قبول داری کرکے اصل بات سے پہلو تہی کی جارہی ہے بہت مزے کی بات یہ ہے کے ابھی تک کسی خودکش حملہ آور کا سراغ نہیں ملا یعنی خودکش حملہ آور کے جسم کے کوئی چیتھڑے نہیں ملے اور نا ہی کسی گاڑی کا ملبہ یا پرزہ مل سکا اور یاروں نے اسے پہلی رپورٹ میں ہی خودکش اور بارود سے بھری گاڑی ٹکرانے کا واقعہ بنا دیا یہ سب باتیں سن کر یہی لگتا ہے ہیں کواکب کچھ دکھائے جاتے ہیں کچھ
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی میں ایس ایس پی کے گھر خودکش حملہ، جس میں 6 افراد کے ساتھ ایک خاتون اور ایک بچہ بھی جاں بحق ہوگیا، بےقصوروں اور بچوں کی جان لینا بالکل بھی جہاد نہیں اور نہ ہی کوئی ایسا عمل ہے جس پر فخر کیا جا سکے لیکن ٹی ٹی پی نے اس کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ويسے اس دھماكے سے زيادہ اہم دھماكے سے متعلق رحمن ملك كا بيان رہا ہے جس ميں موصوف نے كہا ہے كہ دہشت گردوں كا ٹارگٹ كوئي اور تھا۔۔۔ شہر ميں سخت حكومتي سيكورٹي ہونے كي وجہ سے انھوں نے چوہدري صاحب كے مكان كو نشانہ بنايا۔۔۔۔ ![]() جبكہ دوسري طرف چوہدري صاحب ہيں جو سلطان راہي كي طرح دہشت اپنے ہر انٹرويو ميں دہشت گردوں كي نسليں مٹانے سے كم پر بات ہي نہيں كر رہے۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-09-11), فاروق سرورخان (20-09-11), مرزا عامر (20-09-11), حیدر (20-09-11), عبدالقدوس (20-09-11) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
معلوم نہيں پہلي قسم كي خبر ميں ہميشہ اسلام بيچ ميں كيوں آ جاتا ہے۔۔۔ أور دوسري خبر ميں كچھ بھي نہيں ہوتا۔۔۔۔ بلكہ خبر يوں آتي ہےكہ وزيرستان پر امريكي ڈرون حملہ۔۔۔۔ جيسا كہ وزيرستان پاكستان كا حصہ ہي نہيں۔۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ اس حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت کرے۔
چودھری صاحب، دہشت گردوں کو انکے انجام تک پہنچانے میں آپ کی کوششوں میں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔ |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
گویا خود اُن کے گھر پر حملے سے پہلے وہ کوئی اور نرم سبق پڑھانا چاہتے تھے؟؟؟؟
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
سُنا ہے چوہدری اسلم کو 3 دن قبل اطلاع مل چکی تھی
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| ہوتا, کراچی, کش, گھر, ٹائم, واقع, وغیرہ, قریب, لیئے, لاہور, محفوظ, آئی, افراد, اُن, انتخاب, بچہ, بچے, حق, حملہ, خیال, خود, ذاتی, شہید, شدید, علاقے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عالمی منڈی میںخم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میںروپے کی قدر میںاضافہ | زین۔zf | خبریں | 0 | 10-10-08 12:37 PM |
| سی ڈی روم کو اوپن کریںایک کلک سے | TapalDanaDar | کمپیوٹر کی باتیں | 8 | 17-04-08 05:43 PM |
| آئی سی ایل میںپاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل | محمدعدنان | کرکٹ | 1 | 16-04-08 11:27 AM |
| راولپنڈی میں خود کش حملہ، انٹیلی جنس ایجنسی کے 6 اہلکار ہلاک | شیخ ہمدان | خبریں | 0 | 04-02-08 08:52 AM |
| لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 09:58 AM |