واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی میں تقریبات کی منسوخی، مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14روپے کمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-08, 10:32 AM   #1
کراچی میں تقریبات کی منسوخی، مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14روپے کمی
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 04-01-08, 10:32 AM

کراچی میں تقریبات کی منسوخی، مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14روپے کمی



کراچی (اسٹاف رپورٹر) امن و امان کی مخدوش صورتحال کے باعث کراچی میں منسوخ ہونے والی تقریبات سے برائیلر مرغی کی ڈیمانڈ میں 30 سے 35 فیصد تک کی کمی واقع ہوئی ہے جس کی وجہ سے پولٹری ڈیلرز کو مرغی کے گوشت کی قیمت 14روپے فی کلو کم کرنا پڑی ہے۔ کراچی ہول سیلرز پولٹری ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری کمال اختر صدیقی کا کہنا ہے کہ ایک جانب مرغی کی ڈیمانڈ کم ہو گئی ہے دوسری جانب پولٹری فارمرز کو فیڈ کی سپلائی بھی تعطل کا شکار ہوئی ہے کیونکہ فیڈ کی سپلائی پر مامور کئی ٹرک جلادیئے گئے ہیں ان حالات میں ڈیلرز نے مارکیٹ میں سپلائی بڑھا دی ہے یہی وجہ ہے کہ جمعرات کو برائیلر زندہ کی قیمت 18روپے کمی کے بعد 68روپے جبکہ گوشت کی قیمت 14روپے کمی کے بعد 116 روپے مقرر کی گئی ہے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 367
Reply With Quote
جواب

Tags
کمال, کراچی, صورتحال, صدیقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
500 روپے کے پرانے نوٹ اس سال یکم نومبر کو منسوخ ہوجائیں گے گلاب خان خبریں 0 03-02-11 05:34 AM
ایل پی جی مزید مہنگی، گھریلو سلنڈر میں 60 اور کمرشل سلنڈر کی قیمت 240 روپے بڑھ گئی گلاب خان خبریں 0 07-01-11 05:07 AM
باب : اس بیان میں کہ ظہر کا وقت سورج ڈھلنے پر ہے ھارون اعظم صحیح البخاری 1 26-04-10 10:31 PM
روپے کی قدر میں مسلسل کمی، یورو کی قیمت 100 روپے سے بڑھ گئی عبدالقدوس خبریں 1 01-11-08 12:36 PM
:::پنجاب میں ڈبل سواری پر پابندی، رینجرز طلب::: ابو کاشان خبریں 0 11-01-08 01:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger