واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی میں خودکش حملہ ناکام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-08-11, 10:35 AM   #1
کراچی میں خودکش حملہ ناکام
حیدر حیدر آن لائن ہے 30-08-11, 10:35 AM

…کراچی کے علاقے ابو الحسن اصفہانی روڈ پر دھماکے میں موٹرسائیکل سوار دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ایس ایچ او مبینہ ٹاوٴن یعقوب سموں نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ موٹرسائیکل میں دھماکے سے ہلاک ہونے والے افراد مبینہ خود کش حملہ آور تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ خودکش حملہ آوروں کے اعضاء تفتیش کیلئے جمع کرلئے گئے ہیں۔ ایس ایس پی شرقی احسن عمر نے جیو نیوز کو بتایا کہ آج ہونے والی دہشت گردی کی واردات میں ہلاک ہونے والا ایک شخص ممکنہ طور پر خودکش حملہ آوار تھا جبکہ دوسرا اس کو ڈراپ کرنے جارہا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزمان ممکنہ طور پیر کسی دہشت گردی کی واردات پر جارہے تھے کہ خود دہشت گردی کا نشانہ بن گئے۔ احسن عمر نے مزید بتایا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ماہر شواہد جمع کررہے ہیں۔ تین سے چار کلودھماکہ خیز موادتھا جس سے دھماکا ہوا۔ حتمی رپورٹ وہی دینگے۔دھماکا بہت زور دار تھا ،تاہم خوش قسمتی سے شہریوں کا بڑا جانی نقصان ہونے سے بچ گیا۔ رینجرز نے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر دھماکے کی جگہ سے چار مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

بشکریہ جنگ

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,397
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 196
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (30-08-11), یاسر عمران مرزا (30-08-11), نیلم خان (31-08-11), احمد نذیر (02-09-11), عبدالقدوس (30-08-11)
پرانا 30-08-11, 11:38 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی کی موت پر خوشی کا اظہار تو میری نظر میں نہیں کرنا چاہیے۔ لیکن اس موقع پر اطمینان کا اظہار ضرور کیا جاسکتا ہے کہ یہ دہشت گرد اپنی موت خود ہی مرگۓ اور پتہ نہیں کتنے بے گناہ لوگ جن کا یہ شکار کرنے نکلے تھے انکی جانیں بچ گئی۔
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اجل کنول کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (30-08-11), نیلم خان (31-08-11)
پرانا 31-08-11, 02:42 AM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,138
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑی انوکھی عید کی خریداری ہے میرے شہر میں "دوستو"
لوگ رو رو کے کفن خرید رہے ہیں‌اپنے "جانشینوں" کے لئے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
کمائي نے نیلم خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
31-08-11 محمد یاسرعلی دستیاب نہیں 50
پرانا 01-09-11, 08:55 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیلم آپ کی پوسٹ پڑھ کر بہت دکھ ہوا۔ ان ظالموں نے ان وحشی جانوروں نے پاکستان میں تباہی اور ظلم کا ہر رنگ اپنا لیا ہے۔
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
اجل کنول کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (01-09-11)
پرانا 01-09-11, 10:18 PM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,138
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجل کنول مراسلہ دیکھیں
نیلم آپ کی پوسٹ پڑھ کر بہت دکھ ہوا۔ ان ظالموں نے ان وحشی جانوروں نے پاکستان میں تباہی اور ظلم کا ہر رنگ اپنا لیا ہے۔
اللہ پاک ان کو نیست و نابود فرمائے آمین
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-09-11, 10:48 PM   #6
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,495
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اٰمین ثم اٰمین
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-09-11, 11:35 AM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,138
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین ثم آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کیلئے, کراچی, پیر, پولیس, والی, نیوز, چار, مزید, مطابق, آج, افراد, بڑا, تین, جگہ, جنگ, حملہ, خود, خودکش, خودکش حملہ, خوش, دھماکے, دوسرا, شخص, طور, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger