| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 271
|
||||
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سی آئی ڈی کی عمارت اس دھماکہ سے منہدم ہوچکی ہے، درجنوں افراد اب تک اس عمارت میںدبے ہوئے ہیں۔
19 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے! قریبی عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے سے 9 فٹگہرا گڑھا پڑ گیا ہے! آدھے شہر میں اس زور دار دھماکے کو سُنا گیا ہے!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
50 سے ذیادہ افراد ذخمی ہیں۔
ہسپتالوں میںایمجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ ذخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ انتقال کرنے والوں میں 10 پولیس آفیسرز بھی شامل ہیں۔ سی آئی اے سینٹر کی عمارت اور قریبی عمارت میں رہائش پذید افسران اور دیگر ورکرز کے گھر والے بھی ذخمی ہوئے ہیں۔ کئی گھر بھی اس دھماکے کی شدت سے منہدم ہوگئے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
عمارت باکل منہدم ہوچکی ہے۔
حالانکہ کہ یہاں سخت قسم کی سیکیورٹی ہوتی ہے۔ دھماکے سے قبل شدید قسم کی فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,173
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے یار حکومت نے کروایا ہے کچھ دہشت گرد لوگ تھے جن کے رمانڈ لینے تھے آج اور شاید حکومت کی پول پٹی کھول جاتی تو کروا دیا ۔ بے چارے کراچی کے لوگ یتم ہے انکا صرف اللہ ہی وارث ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خربوزہ چھری پر گرے یا چھری خربوزے پر کٹتا خربوزہ ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دھماکہ کوئی بھی کرائے نقصان بے گناہوںکا ہی ہوتا ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,045
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں صدر ایمپریس مارکیٹ کے علاقہ میں تھا دھماکہ کے وقت اور میں نے وہاں آواز سنی تھی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, group, jang, number, one, pakistan, کوئی, کرے, کراچی, ھوٹل, ھوا, ھے, یا, وزیر, نوعیت, نزدیک, مزید, www, اللہ, ابھی, اعلٰی, بم, خیر, دھماکہ, شدید |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|