| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 749
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,853
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
غیر مناسب ۔
Last edited by منتظمین; 05-05-09 at 12:09 PM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
مجھے اس فورم پر یہ بات کہتے ہوئے عرصہ ہوگیا شکر کسی کو تو یقین آیا۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,205
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو اتنے مہینوں سے ایم کیو ایم چلا رہی تھی صیح ہی چلا رہی تھی
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | فرحان دانش (05-05-09) |
|
|
#5 |
|
Banned
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 24
کمائي: 926
شکریہ: 19
17 مراسلہ میں 63 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب۔ یعنی ایک بکی ہوئی قوم کے لیے ڈالر کمانے کا ایک اور موقع ہاتھ آ رہا ہے۔ مبارک ہو، مبارک ہو۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Banned
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 24
کمائي: 926
شکریہ: 19
17 مراسلہ میں 63 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ قوم مراد ہے جو ڈالر کے بدلے ماں بھی بیچ ڈالتی ہے، طالبان کی باری بعد میں آتی ہے۔
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جمعہ خان مبارک ہو اپ اس فورم پر پہلے مستقل بین ہونے والے رکن بن گئے ہیں۔ اپ کو دو سے زائد مواقع پر وارننگ دے دی گئی تھی۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (06-05-09), پاکستانی (06-05-09) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ پوری پاکستانی قوم کو ایسا کہ رہے ہیں۔ کیونکہ ایسا امریکی جج نے رمزی یوسف کے حوالے سے کورٹ میں کہا تھا۔ جس پر کافی شور بھی اٹھا تھا۔ اس سے پہلے ان کو ایک دوسری جگہ پر اج صبح بھی وارننگ دی جا چکی تھی۔ لیکن ان پر کوئی اثر نہیںہوا تھا۔
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
یہاں پر اُنہوں نے دوسرے شخص کی بات کو اشارۃً کوٹ کیا ہے۔ کم از کم آپ اُنہیں اپنی بات کی وضاحت کرنے کا موقعہ تو دیں یا پھر ممکن ہے کے وہ اپنی بات پر معافیی ہی مانگ لیں۔ پہلے جس بات پر آپ نے اُنہیں وراننگ دی تھی تو اُن کی اُس بات کی تائید کرنے اور اُنہیں شاباشی دینے والے حضرات سعود ناصر، عادل سہیل, اور جناب عبداللہ حیدر صاحبان کو اُس نامناسب جملے پر ہلکی سی سرزنش بھی نہیںکی؟ جناب سعود صاحب تو یہاں تک کہہ گئے کے "جمعہ صاحب آپ نے تو "باؤنسر" مارا ہے۔ نوٹ: میرا جمعہ خان صاحب سے کوئی تعلق یا رابطہ نہیںہے۔ Last edited by shafresha; 05-05-09 at 11:30 PM. |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان کو جب صبح وارننگ دی گئی ہے تو ان کو پھر غیر مناسب جملوں سے اجتناب کرنا چاہیے تھا نہ کہ ایک ادھ گھنٹے کے بعد ہی پھر سے شروع ہو گئے تھے۔ لوگوں کے پاس جب دلیل ختم ہو جاتی ہے تو پھر شخصی حملوں پر اتر آتے ہیں۔ پاک۔نیٹ پر شخصی حملوں کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔۔۔۔۔
اب جو ہو چکا ہے اس کو واپس کرنا تو ممکن نہیںہے۔۔ ان کا ریکارڈ یہ ہے کہ یہ پہلے مستقل بین کیے گئے رکن ہیں۔ اس سے پہلے فورمز کے ڈیڑھ سال کی تاریخ میںکسی کو بین نہیںکیا گیا ہے ما سوائے غیر اخلاقی و جنسی تصاویر پر۔۔ والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
ع جو چاھے حسن آپ کا کرشمہ ساز کرے تو پھر اُن کے تائید کنندہ گان کی سرزنش کیوں نہیں۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر ایسی ہی بات کوئی دوسرا شخص بھی دہرائے گا تو اس کے ساتھ بھی یہی عمل کیا جائے گا۔
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
برے کام کا برا انجام
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, فورم, فورمز, کراچی, پاکستانی, موقع, ممکن, ماں, تصاویر, حسن, حضرات, خان, سال, شور, شخص, طالبان, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بالائی پنجاب، کشمیر ودیگر علاقوںمیں بارش اور برفباری جاری | گلاب خان | خبریں | 0 | 07-02-11 06:39 AM |
| کیا میں ہار مان لوں۔۔؟ | ڈاکٹرنور | عمومی بحث | 15 | 17-01-11 10:32 AM |
| میں کیا کروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | عبداللہ آدم | Ask Experts ماہرین کی رائے | 9 | 18-06-10 06:43 PM |
| میں اتنا امیر ہو جاوںگا | شیراز احمد | قہقہے ہی قہقے | 0 | 22-01-09 07:48 AM |
| میں عاشق ہوں۔ | عاشق چانگ | تعارف | 13 | 14-03-08 08:39 AM |