واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی میں عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ، ہزاروں مقدمات کی سماعت نہ ہوسکی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-08, 10:27 AM   #1
کراچی میں عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ، ہزاروں مقدمات کی سماعت نہ ہوسکی
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 16-01-08, 10:27 AM

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے پانچوں ضلعوں میں منگل کو تمام عدالتوں کا بائیکاٹ کیا گیا جس کی وجہ سے کئی ہزار مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئیں، جیل سے قیدیوں کو نہیں لایا گیا کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر محمود الحسن، سیکریٹری نعیم قریشی، نائب صدر مشتاق جہانگیری، فتح علی شاہ، وحید بلوچ وغیرہ نے جنرل باڈی سے خطاب کیا اور یہ موقف اختیار کیا کہ جسٹس (ر) رانا بھگوان داس کی نظر بندی خلاف قانون ہے،نظر بندی فوری طورپر ختم کی جائے۔ لانڈھی میں غریبوں کی بستی میں بم دھماکہ کی مذمت کی اور یہ موقف اختیار کیا کہ یہ انتظامیہ کی غفلت کا نتیجہ ہے۔ دھماکہ میں ہلاک ہونے والے افراد کو معقول معاوضہ دیا جائے، یہاں کے افراد غریب ہیں ان کا کسی دہشت گرد تنظیم سے تعلق نہیں ہے۔ ملیر بار ایسوسی ایشن کے صدر ظہور مہر اور نائب صدر اشرف سموں نے خطاب کیا اور فوری طورپر رانا بھگوان داس کی نظر بندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 230
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, نظر, مکمل, انتظامیہ, جیل, خلاف, دھماکہ, علی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیپلز پارٹی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا دفاع کرنےوالی واحد جماعت گلاب خان خبریں 0 02-03-11 04:23 AM
نبی کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی شفاعت عبداللہ حیدر عقیدہ رسالت 2 24-03-10 02:54 PM
کراچی میں وکلاء کی ہڑتال اور ریلی،عدالتوں میں سیکڑوں مقدمات کی سماعت نہ ہو عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 08:05 AM
نواز بینظیر ملاقاتوں سے کوئی فر ق نہیں پڑ تا،منشور مطالبات کا حشر میثاق جمہوریت سے بد تر ہو گا،شجاعت خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:02 AM
طلعت علی تاحال صحتیاب نہیں ہوسکے عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 03:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger