واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی میں مذہبی جلوس کے قریب فائرنگ ، چار زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-09-10, 05:48 PM   #1
کراچی میں مذہبی جلوس کے قریب فائرنگ ، چار زخمی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 01-09-10, 05:48 PM

01 ستمبر 2010
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نامعلوم افراد اور پولیس میں کراچی کی ایمپریس مارکیٹ کے قریب فائرنگ جاری ہے جس میں چار افرادزخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ یہاں سے کچھ فاصلے پریوم شہادت حضرت علی ؓ کا جلوس اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے جسے یمپریس روڈ پر جلو س اختتام پذیر ہونا تھا۔ پولیس عزا داروں کو پیچھے کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن لوگ پیچھے نہیں ہٹ رہے ۔ یہ فائرنگ ایک عمارت کی چھت اور کھڑکیوں سے کی جا رہی ہے ، فائرنگ ایک مسجد کی جانب سے بھی کی جارہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ آنسو گیس کا بھی استعمال جاری ہے تاہم قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے پوزیشنیں سنبھال رکھی ہیں۔اور ایک عمارت میں چھپے حملہ آوروں کی گرفتاری کیلئے آپریشن شروع کردیا ہے اس آپریشن میں پولیس ، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بھی شامل ہین اور بم سکواڈ کا عملہ بھی عمارت میں پہنچ گیا ہے
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 222
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (02-09-10)
پرانا 01-09-10, 06:02 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سازشیں جاری رہیں گی


سی سی پی او نے کہا ہے" فائرنگ کا واقعہ معمولی ہے "
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (02-09-10)
پرانا 01-09-10, 06:10 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایکبار پھر شدید فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (02-09-10)
جواب

Tags
color, ہونا, ہے۔, کیلئے, کوشش, کراچی, کردیا, پولیس, ڈیسک, لوگ, چار, مذہبی, مسجد, آپریشن, اپنی, اداروں, استعمال, جاری, حملہ, حضرت, رواں, شروع, علی, عملہ, عمارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روس میں کرکٹ گلاب خان کرکٹ 0 27-02-11 05:10 AM
بوس تو پھر بوس ہوتا ہے۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 4 05-01-11 04:23 PM
روس میں خود کش حملہ پانچ ہلاک راجہ اکرام خبریں 3 07-01-10 07:28 PM
کشمیرمیں پہلی ریل سروس شرو‏ع ابن جلال خبریں 0 12-10-08 03:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger