واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی میں ٹی ٹی پی کے ایک کمانڈر اور چار سینیئر عسکریت پسند گرفتار کر لیۓ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-10-11, 10:11 PM   #1
کراچی میں ٹی ٹی پی کے ایک کمانڈر اور چار سینیئر عسکریت پسند گرفتار کر لیۓ
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 27-10-11, 10:11 PM

ایکسپریس ٹرائبیون کے مطابق ، پولیس اور ایف سی نے ایک جوائنٹ آپریشن کے دوران کراچی میں ٹی ٹی پی کے ایک کمانڈر اور چار سینیئر عسکریت پسند گرفتار کر لیۓ۔ پولیس اور ایف سی نے اور بھی 16 مشتبہ افراد گرفتار کیے۔ 300 پولیس اہلکاروں اور 200 ایف سی کے جوانوں نے اس آپریشن میں حصہ لیا اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا ہے۔
امید ہے اور دہشت گرد پکڑے جائیں گے تاکہ آنے والی نسلو‍ں کے لیۓ ہم اچھی دنیا چھوڑ کر جائیں۔
5 TTP militants arrested in Karachi search operation – The Express Tribune

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 110
Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (27-10-11)
پرانا 27-10-11, 11:09 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سورس آف انفورمیشن دیکھو۔
اقتباس:
ایکسپریس ٹرائبیون کے مطابق۔۔۔۔۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-10-11, 11:29 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-11, 02:46 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,087
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
سورس آف انفورمیشن دیکھو۔
اندہیر نگری ہوتا تو ٹھیک تھا؟
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-11, 11:30 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : A Nawaz Khan مراسلہ دیکھیں
اندہیر نگری ہوتا تو ٹھیک تھا؟
اندھیر نگری ہے ہی اس وجہ سے کہ آپ جیسے خبررساں اور ٹریبیون جیسے آتھینٹک سورس آف انفارمیشن ہیں۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, express, search, story, کراچی, گے, گرد, ٹی, پولیس, پسند, والی, لیا, چھوڑ, چار, مطابق, آپریشن, افراد, ایف, اچھی, اسلحہ, جائیں, حصہ, دہشت, دنیا, عسکریت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مہمند ایجنسی میں عسکریت پسندوں کا حملہ، دو افراد ہلاک، سکول تباہ A Nawaz Khan خبریں 2 24-10-11 12:46 AM
باجوڑ:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں مزید 7شدت پسند ہلاک ابن جلال خبریں 0 18-10-08 03:11 PM
لشکر اور شدت پسندوں میں کشیدگی، تازہ دم سیکیورٹی دستے باجوڑ پہنچ گئے ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:39 PM
کوئٹہ میں عسکری پارک کے قریب سیکورٹی چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں چار افرادجاں بحق جبکہ نو زخمی ہو گئ ابن جلال خبریں 5 24-09-08 09:18 PM
بھارت میں مسلم عسکریت پسند تخریبی کارروائیاں کر سکتے ہیں، خفیہ ادارے خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger