واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-10-10, 06:38 PM   #1
کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 01-10-10, 06:38 PM

2010 : اکتوبر-01
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران دو ڈکیتیوں میں ڈاکو 40 لاکھ سے زائد نقدی اور سیکورٹی گارڈ سے اسلحہ چھین کر فرار ہو گئے۔کراچی میں جمعے کی صبح سخت سیکورٹی کے گھنٹے کے دوران شاہراہ فیصل تھانے کی حدود میں دو بینک ڈکیتیاں ہوئیں ۔ ڈکیتی کی پہلی واردات سٹیڈیم روڈ پر یو بی ایل بینک میں ہوئی جہاں نصف درجن مسلح ڈاکو 14 لاکھ سے زائد نقدی ، سیکورٹی گارڈ سے اسلحہ اور خفیہ ریکارڈنگ سسٹم لوٹ کر فرار ہو گئے چند ہی منٹ بعد گلشن جمال میں سو نہری بینک کی برانچ سے پانچ ڈاکو 24 لاکھ سے زائد نقدی اور سیکورٹی گارڈ سے گن چھین کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق غفلت اور لاپرواہی برتنے پر ایس ایچ او شاہراہ فیصل کو معطل کر دیا ہے۔ وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او کراچی سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 152
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (01-10-10), احمد بلال (21-12-10)
جواب

Tags
color, quot, فیصل, ہے۔, کراچی, پہ, پہلی, پولیس, ڈیسک, واقعے, وزیر, قائم, لوٹ, چند, مطابق, اسلحہ, اعلی, جہاں, جاری, خفیہ, سید, سندھ, طلب, غفلت, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" مژگان فیشن اور بیوٹی ٹپس 29 01-01-12 02:34 AM
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 07:37 PM
سہر ے والوں نے"خوشی" کیلئے تین "جنا زے "تیار کردیے جاویداسد خبریں 1 11-11-10 03:27 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger