واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

کراچی میں یکے بعد دیگرے 5دھماکے ،1ہلاک،درجنوں زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-07-08, 08:09 PM   #1
کراچی میں یکے بعد دیگرے 5دھماکے ،1ہلاک،درجنوں زخمی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 07-07-08, 08:09 PM

کراچی...ملک کے مصروف ترین اور سب سے بڑے شہر کراچی میں یکے بعد دیگرے5دھماکے ہوئے ہیں جس میں1شخص ہلاک جبکہ درجنوں افرادزخمی ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بنارس کے علاقے میں شام گئے دو دھماکے ہوئے جن میں سے ایک دھماکا کچرے کے ڈھیر میں ہوا،جبکہ دوسرا دھماکا بنارس چوک کے قریب فٹ پاتھ پر ہوا جس کے نتیجے میں16افراد زخمی ہوئے۔ذرائع کے مطابق زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔دھماکوں کے بعد بنارس میں مشتعل افراد نے سڑکوں پر نکل ہنگامہ آرائی کی اور پتھراؤ کیا۔تیسرا دھماکا نارتھ ناظم آباد کے علاقے شارع نورجہاں پر سہیل مسجد کے قریب منی ٹرک میں ہوا جس میں پولیس ذرائع کے مطابق 5زخمی ہوئے جبکہ چھیپا ذرائع کاکہنا ہے کہ دھماکے کے8زخمیوں کو اسپتال پہنچایا گیاہے،جبکہ چوتھا دھماکا حیدری کے علاقے میں چلڈرن اسکول کے قریب ہونے کی اطلاعات ہیں۔پولیس موبائلیں اور ایمبولینسیں دھماکوں کی جگہ پر پہنچ گئی ہیں۔پانچواں دھماکا قصبہ کالونی کے علاقے میں موٹر سائیکل پر ہوا جس کے نتیجے میں1شخص ہلاک ہوگیا۔شہر میں ہونے والے دھماکوں کے بعد سیکیورٹی کو مزید سخت کرتے ہوئے پولیس اور رینجرز کو ہائی الرٹ کردیا گیاہے۔جبکہ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 868
Reply With Quote
پرانا 07-07-08, 08:14 PM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,045
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کراچی میں یکے بعد دیگرے 5دھماکے ،1ہلاک،درجنوں زخمی

بھائی اب تک 7 ھو چکے
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-07-08, 08:14 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کراچی میں یکے بعد دیگرے 5دھماکے ،1ہلاک،درجنوں زخمی

متضاد تفصیلات ہیں کہیں کہیں سے 6 کا جواب آرہا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-07-08, 08:16 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کراچی میں یکے بعد دیگرے 5دھماکے ،1ہلاک،درجنوں زخمی

عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-07-08, 08:17 PM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,045
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کراچی میں یکے بعد دیگرے 5دھماکے ،1ہلاک،درجنوں زخمی

جیو پر 7 دھماکی کی سلائیڈ لگی ھے
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-07-08, 08:19 PM   #6
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,045
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کراچی میں یکے بعد دیگرے 5دھماکے ،1ہلاک،درجنوں زخمی

پاک کالونی میں 2 دھماکے ایک رکشہ اور دوسرا اسکوٹر میں جیو پر چل رھا ھے،
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-07-08, 08:20 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کراچی میں یکے بعد دیگرے 5دھماکے ،1ہلاک،درجنوں زخمی

احمد رضا، ارمان صابر
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

دھماکوں میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے
کراچی میں ہلکی نوعیت کے پانچ دھماکے ہوئے ہیں جن میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ دھماکے ضلع غربی میں ہوئے ہیں۔

پولیس نے ان دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ دھماکے ہلکی نوعیت کے تھے جن کو کریکر دھماکے کہا جا سکتا ہے۔

ڈی آئی جی ضلع غربی کراچی علیم جعفری نے بی بی سی کو بتایا کہ دھماکوں کی نوعیت کے بارے میں فوری طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ تاہم انہوں نے ان دھماکوں میں کم سے کم 26 لوگوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

ڈی آئی جی کے مطابق ان واقعات میں کوئی شخص ہلاک نہیں ہوا ہے۔

زخمیوں کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-07-08, 08:20 PM   #8
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,045
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کراچی میں یکے بعد دیگرے 5دھماکے ،1ہلاک،درجنوں زخمی

5 مقامات پر 7 دھماکے جیو نیوز
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-07-08, 08:21 PM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,045
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کراچی میں یکے بعد دیگرے 5دھماکے ،1ہلاک،درجنوں زخمی

ایک ہلاک ھوا ھے جیو نیوز
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-07-08, 08:21 PM   #10
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,185
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کراچی میں یکے بعد دیگرے 5دھماکے ،1ہلاک،درجنوں زخمی

اللہ تعالٰی ہر ایک کو اپنے حفظ و امان رکھے
اور دھماکے کرنے والے درندوں کو نیست و نابود فرمائے ۔ الٰہی آمین
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-07-08, 08:24 PM   #11
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,045
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کراچی میں یکے بعد دیگرے 5دھماکے ،1ہلاک،درجنوں زخمی

معصوم بچے بھی زخمی ھوئے ھیں
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-07-08, 08:27 PM   #12
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,045
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کراچی میں یکے بعد دیگرے 5دھماکے ،1ہلاک،درجنوں زخمی

کراچی پاک کالونی بڑا بورڈ کے قریب ہنگامہ آرائی اور فائرنگ جیو نیوز
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-07-08, 08:32 PM   #13
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,045
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کراچی میں یکے بعد دیگرے 5دھماکے ،1ہلاک،درجنوں زخمی

بنارس میں 2 دھماکے، پاک کالونی میں 2 دھماکے، شارع نورجہاں میں 1 دھماکہ، نارتھ ناظم آباد 1 دھماکہ اور منگھوپیر میں 1 دھماکہ۔ جیو نیوز
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-07-08, 09:21 PM   #14
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,247
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,257 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کراچی میں یکے بعد دیگرے 5دھماکے ،1ہلاک،درجنوں زخمی

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
دعا کریں کہ مزید کچھ نہ ہو
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-07-08, 09:28 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,968
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کراچی میں یکے بعد دیگرے 5دھماکے ،1ہلاک،درجنوں زخمی

اللہ تعالٰی ہر ایک کو اپنے حفظ و امان رکےھ
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
images, php, ہنگامہ, کراچی, پولیس, پاک, پاکستان, ڈاٹ, واقعات, نیوز, موٹر سائیکل, منتقل, مسجد, معلوم, اللہ, اردو, اسلام, بھائی, جواب, دعا, شہر, شام, شخص, عقل, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور گلاب خان خبریں 4 14-02-11 11:52 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:00 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger