واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی: پلاسٹک کے گودام میں آتشزدگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-12-07, 04:42 PM   #1
کراچی: پلاسٹک کے گودام میں آتشزدگی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 24-12-07, 04:42 PM

کراچی…رات گئے لیاری کے علاقے بہارکالونی میں پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق گودام میں پلاسٹک کی تھیلیاں بنانے میں استعمال ہونے والے دانوں کا اسٹاک موجود تھا ۔اچانک لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو لپیٹ میں لے لیا ۔ فائر بریگیڈ کے عملے کے مطابق آگ لگنے کے باعث بجلی کی تاریں بھی متاثر ہوئی ہیں جس کے باعث جائے وقوعہ پر کرنٹ پھیل گیا اور امدادی سرگرمیوں میں دشواریاں پیش آئیں تاہم آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا گیا ہے ۔فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 410
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, مکمل, معلوم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہاسٹل میں پڑنا خرم شہزاد خرم پطرس بخاری 1 07-10-11 04:45 AM
اپنے رائیٹ کلک کو کسٹمائز کریں شازل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 18 18-06-08 02:31 PM
نواز شریف کا امین فہیم سے رابطہ، سندھ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر گفتگو عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 11:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger