|
کراچی ڈاک لیبر یونین کی جانب سے ٹریڈ یونینز کی بحالی کا خیرمقدم

13-04-08, 09:19 AM
کراچی ڈاک لیبر یونین کی جانب سے ٹریڈ یونینز کی بحالی کا خیرمقدم
کراچی (پ ر) کراچی ڈاک لیبر بورڈ اسٹاف یونین کے صدر محمد شاکر خان اور جنرل سیکریٹری جاوید علی خان نے سید یوسف رضا گیلانی کو وزیراعظم اور نوید قمر کو وزیر پورٹ اینڈ شپنگ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ ان رہنماؤں نے ٹریڈ اور طلبہ یونینز پر عائد پابندیوں کے خاتمے اور آئی آر او 2000ء کی منسوخی کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت مزدوروں کی فلاح و بہبود اور مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات کرے گی۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|