واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی : ڈبل روٹی کی قیمت میں چار روپے تک اضافہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-07, 08:32 AM   #1
کراچی : ڈبل روٹی کی قیمت میں چار روپے تک اضافہ
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 17-12-07, 08:32 AM

کراچی : ڈبل روٹی کی قیمت میں چار روپے تک اضافہ



کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی میں ڈبل روٹی کی قیمتوں میں دو سے چار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ ڈبل روٹی مینوفیکچرر نے بتائے بغیر 14 دسمبر سے چھوٹی سادہ ڈبل روٹی کی قیمت میں دو اور میٹھی ڈبل روٹی کی قیمت میں 3 روپے اور بڑی ڈبل روٹی کی قیمت میں ریکارڈ چار روپے کا اضافہ کر دیا اس سے قبل ڈبل روٹی کی قیمت میں یکمشت اتنا اضافہ کبھی نہیں ہوا تھا ڈبل روٹی کی قیمت میں اضافے کی وجہ گندم کی قلت بتائی جاتی ہے ڈبل روٹی بنانے والے اداروں کا کہنا ہے کہ گندم کی قلت کے باعث قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے تاہم قیمت میں اضافے کا حکومت کی جانب سے کوئی نوٹس نہیں لیا گیا ۔عوامی حلقوں نے حکومت سے ڈبل روٹی کی قیمتوں میں اس من مانے اضافے کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 415
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روپے کی قدر میں مسلسل کمی، یورو کی قیمت 100 روپے سے بڑھ گئی عبدالقدوس خبریں 1 01-11-08 12:36 PM
روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر ابن جلال خبریں 0 16-10-08 01:46 PM
لاہور:دو روپے کی روٹی فراہم نہیں کی جاسکی ابن جلال خبریں 0 13-09-08 08:43 PM
روٹی دو روپے کی وہ بھی رمضان المبارک میں Real_Light خبریں 0 03-09-08 11:10 PM
آٹے کا بحران: عوام تندور سے 5/ روپے کی روٹی خریدنے پرمجبور عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger