واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی کا امن تباہ کرنے والوں سے سختی سے نمٹیں گے،رحمان ملک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-04-08, 11:25 AM   #1
کراچی کا امن تباہ کرنے والوں سے سختی سے نمٹیں گے،رحمان ملک
میاں شاہد میاں شاہد آف لائن ہے 17-04-08, 11:25 AM

اسلام آباد…وزیر اعظم کے مشیرداخلہ رحمان ملک نے کہاہے کہ کراچی میں امن تباہ کرنے والوں کو واضح طور پر پیغام دے دیاگیاہے کہ کراچی سمیت ملک میں کہیں بھی بدامنی اورتشدد برداشت نہیں کیاجائے گا اور ایسا کرنے والوں سے آہنی ہاتھ سے نمٹاجائے گا۔اسلام آباد میں سارک ممالک کے پولیس سربراہان کے پاکستان میں ہونے والے پہلے اجلاس سے خطاب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر داخلہ نے کہاکہ پاکستان میں امن وامان پر کوئی کمپرومائز نہیں کیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ سیاسی اجتماعات پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی تاہم اس حوالے سے سیکورٹی کے مسائل سے نمٹنے کے لئے کسی بھی اجتماع سے پہلے انتظامیہ کو اطلاع اوراجازت کی شرط رکھی گئی ہے ۔ انہوں نے بتایاکہ فاروق ایچ نائیک محترمہ بے نظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات اقوام متحدہ سے کرانے کے لئے دستاویز تیار کررہے ہیں جبکہ وفاقی وزارت داخلہ نے اب تک قتل کے حوالے سے ہونے والی تمام تحقیقاتی رپورٹس طلب کرلی ہیں۔مشیرداخلہ نے کہاکہ ارباب رحیم کی آصف زرداری پرقتل کی سازش کاالزام لگانا ان کی اپنی ذہنی پیدوارہے اوراس میں کوئی حقیقت نہیں ۔انہوں نے کہاکہ ملک میں قانون کی حکمرانی ہرصورت میں قائم کی جائے گی اوراس کے لئے دہشت گردوں کو ہتھیارڈالنے ہوں گے اور جو عناصرہتھیار ڈالیں گے ان سے بات چیت کی جائے گی۔
__________________

 
میاں شاہد's Avatar
میاں شاہد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 351
Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 12:30 PM   #2
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,626
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کراچی کا امن تباہ کرنے والوں سے سختی سے نمٹیں گے،رحمان ملک

السلام علیکم!
یہ لوگ خود ہی بم دھماکے کروانے والے امن و امان تباہ کرنے والے ہیں۔انہوں سے سختی سے کیا نمٹنا ہے۔
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-08, 03:09 AM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,196
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کراچی کا امن تباہ کرنے والوں سے سختی سے نمٹیں گے،رحمان ملک

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : TapalDanaDar مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!
یہ لوگ خود ہی بم دھماکے کروانے والے امن و امان تباہ کرنے والے ہیں۔انہوں سے سختی سے کیا نمٹنا ہے۔
آپکی بات بھی قابلِ غور ہے ، مگر کیا کریں‌بیان دینا بھی تو ضروری ہوتا ہے نا
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پولیس, پاکستان, لوگ, مسائل, آصف زرداری, اقوام متحدہ, انتظامیہ, اسلام, بے نظیر, جواب, زرداری, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی گلاب خان خبریں 0 21-02-11 06:52 AM
نبوی مسکراہٹیں عبداللہ حیدر پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 8 08-10-09 11:12 PM
وعدوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،پی پی سے اتحاد ججوں کی بحالی کی شرط پر کیا،شہباز شریف عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 12:01 PM
دھاندلی کر نیوالوں سے سختی سے نمٹیں گے،انتخابات ہر صورت میں 18 فروری کو ہو نگے،الیکشن کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 04-02-08 06:40 AM
سرکاری اسکولوں میں دو شفٹیں شروع کرنے کا منصوبہ عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 09:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger