واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی کی جلائی جانے والی مارکیٹوں کی تعمیر دوبارہ شروع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-01-10, 09:52 PM   #1
کراچی کی جلائی جانے والی مارکیٹوں کی تعمیر دوبارہ شروع
فرحان دانش فرحان دانش آف لائن ہے 02-01-10, 09:52 PM

ناظم کراچی سیدمصطفی کمال نے کہا ہے کہ تمام جلائی جانے والی مارکیٹوں پر قومی پرچم لہرایا جائے تاکہ دہشت گردوں کو یہ باور کرایا جاسکے کہ انکی مذموم کارروائی سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوسکتے۔یوم عاشور پر جلنے والی متاثرہ مارکیٹوں کے دورے کے موقع پر سٹی ناظم کی درخواست پر لبیک کہتے ہوئے سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کراچی اور واٹراینڈسیوریج بورڈ کے کنٹریکٹرزنے کہا کہ جس طرح انہوں نے کراچی کے تعمیراتی کاموں میں اپنا کردار ادا کیا ہے ویسے ہی جلنے والی ان مارکیٹوں کو نئے سرے سے تعمیر کیا جائے گا اور یہ کام اتوارسے شروع کردیا جائے گا۔ اس موقع پر سٹی ناظم سیدمصطفی کمال نے ان تمام پرائیویٹ اسکولز سے درخواست کی جن میں متاثرہ دکانداروں کے بچے زیر تعلیم ہیں کہ وہ متاثرہ دکانداروں اور انکے ملازمین کے بچوں کی آئندہ چھ ماہ کی فیس معاف کردیں سٹی ناظم کا کہنا تھا کہ اگر اسکول والوں نے انکی درخواست پر عمل نہیں کیا تومتاثرین کے بچوں کے لئے آئندہ چھ ماہ کی فیس سٹی گورنمنٹ دے گی۔

جلائی جانے والی دکانوں کی تعمیر نو کل سے شروع کردی جائیگی،ناظم کراچی
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

 
فرحان دانش's Avatar
فرحان دانش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 194
Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 09:54 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کام صرف کراچی کی شہری حکومت اور متاثرہ تاجروں کے تعاون سے ہوگا۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 10:07 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,397
کمائي: 96,045
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گُڈ۔ زبردست۔ اگر ایسا ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔ شاباش
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-01-10)
پرانا 03-01-10, 09:15 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,852
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے کام تو کل سے ہی شروع ہو گیا ہے ۔( 2-01-2010 )
naeemuddin آف لائن ہے   Reply With Quote
naeemuddin کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-01-10)
جواب

Tags
com, jang, search, فیس, کمال, کراچی, کردیا, کردار, گا۔, ویسے, والی, قومی, ناظم, موقع, ماہ, ادا, بورڈ, بچوں, بچے, تعلیم, جانے, جائے, دے, درخواست, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
موبائل کے بڑھتے ہوئے رحجان اور مہلک امراض کا تعلق تحقیقات شروع جاویداسد دلچسپ اور عجیب 0 08-07-10 06:28 PM
پہلے تجارتی خلائی اڈے کی تعمیر شروع ابو عمار دلچسپ اور عجیب 0 24-06-09 02:24 PM
سندھ بھرمیں نیاتعلیمی سال اپریل سے شروع ہوگا ابن جلال خبریں 0 17-10-08 06:05 PM
10لاکھ مکانات کی تعمیر جلد شر وع ہو گی ،ہر سر کاری ملازم کو ریٹائر منٹ پر عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:54 AM
چین نے نئے ایٹمی پاور پلانٹ کی تعمیر پر کام شروع کردیا: پاکستانی خبریں 0 19-08-07 02:13 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger