واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کرزئی اور امریکی جنرل میں تنازع اٹھ کھڑا ہوا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-11-10, 12:00 PM   #1
کرزئی اور امریکی جنرل میں تنازع اٹھ کھڑا ہوا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 16-11-10, 12:00 PM

15 نومبر 2010
کابل(نیٹ نیوز)افغانستان میں اتحادی فوجوں کے ملٹری کمانڈر جنرل پیٹریاس نے افغان حکومت کو خبردار کیا ہے کہ امریکی فوجی حکمت عملی پر صدر حامد کرزئی کی نکتہ چینی کے خطرناک نتائج نکلیں گے۔ اس سے نہ صرف جنگ آگے نہیں بڑھے گی بلکہ میں اپنا کام بھی جاری نہیں رکھ سکوں گا ۔ امریکی او ر افغان حکام کے حوالے سے واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا صدر کرزئی نے فوجی کارروائیاں کم کرنے کی جو بات کی ہے اس پر امریکی جنرل نے مایوسی اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ افغان حکومت کے وزیر منصوبہ بندی اشرف غنی سے ملاقات میں جنرل پیٹریاس نے کہا صدر کرزئی کے مطالبے پر حملے نہیں روکے جا سکیں ۔ راتوں میں حملے انسداد دہشت گردی کا حصہ ہیں تاہم حکام نے اس قیاس آرائی کو بے بنیاد قرار دیا کہ جنرل پیٹریاس نے مستعفی ہونے کی دھمکی دی ہے لیکن اگر کرزئی کا اصرار جاری رہا تو امریکی جنرل کے کام میں یقینی طور پر رکاوٹ پڑےگی ۔ کابل میں ایک غیر ملکی سفارت کار نے کہا کہ کرزئی کے مطالبے سے نہ صرف جنرل پیٹریاس بلکہ عالمی برادری پر اثر پڑے۔ یہ تنازع عین اسوقت اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ جب نیٹو لیڈرز اور امریکی صدر اوباما ترین میں افغان جنگ کے حوالے سے اہم ملاقات کرنے والے ہیں اس سربراہی اجلاس میں منعقد ہو گا کہ دو ہزار چودہ تک افغانستان سے غیر ملکی فوجیں نکل جائیں گی۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 187
Reply With Quote
پرانا 16-11-10, 12:40 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,164
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

معلومات کا شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوجی, پوسٹ, واشنگٹن, وزیر, نیٹ, نیوز, چودہ, ملکی, منصوبہ, آگے, اپنی, اثر, تنازع, جنگ, جائیں, جاری, حکومت, حوالے, حامد, حصہ, طور, عالمی, غنی, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیویارک میں مسجد کا تنازع خطرناک رخ اختیار کر گیا جاویداسد خبریں 0 26-08-10 11:00 PM
پیپلز پارٹی اور متحدہ میں تنازع کی اہم وجہ۔۔۔۔ شریف خبریں 8 06-03-10 07:38 PM
شعیب اختر نئے تنازع میں الجھ گئے محمدعدنان کرکٹ 1 29-07-09 12:38 PM
متنازع فلم ،سیکورٹی خدشات کے باعث ہالینڈ سفارتخانہ مقامی ہوٹل میں منتقل عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 08:03 AM
آئین میں پی سی او ترامیم :حلف برداری کے موقع پر بڑے تنازع کا اندیشہ عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 12:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger