واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


:::کرسٹوفرہل کی جنوبی کوریا میں سینئر حکام سے بات چیت:::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-08, 11:14 PM   #1
:::کرسٹوفرہل کی جنوبی کوریا میں سینئر حکام سے بات چیت:::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 09-01-08, 11:14 PM

سیول۔۔۔۔امریکا کے اعلیٰ جوہری مذاکرات کار کرسٹوفرہل نے شمالی کوریا کو جوہری ٹیکنالوجی سے دستبردار کرنے کیلئے جنوبی کوریا میں سینئرحکام سے بات چیت کا نیا سلسلہ شروع کر دیا۔ کرسٹوفرہل نے بدھ کو دوسرے روز بھی جنوبی کوریا کے حکام اور آئندہ ماہ قائم ہونے والی نئی حکومت کے متوقع رہنماؤں سے ملاقاتیں جاری رکھیں۔ انہوں نے جنوبی کورین حکام سے درخواست کی کہ انہیں شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کی مکمل تفصیل فراہم کریں۔ ذرائع کے مطابق کرسٹوفرہل نے ناشتے پر جنوبی کوریا کے وزیرخارجہ سونگ من سون سے ملاقات کے بعد صدر رومیوہیون اور ان کے خارجہ پالیسی کے مشیر سے بھی ملاقات کی۔ کرسٹوفرہل نے نامزد صدر لی میوینگ باک کے نئے مشیر برائے خارجہ پالیسی پارک جن سے بھی ملاقات کی۔ امریکی خصوصی نمائندے جمعرات کو نامزد صدر سے ملاقات کریں گے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 394
Reply With Quote
جواب

Tags
مکمل, متوقع, اعلیٰ, خصوصی, درخواست, شمالی کوریا, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فربہ ترین شخص نے دو سال میں حیرت انگیزطور پروزن40.7 سٹون کم کرلیا قیصرجی دلچسپ اور عجیب 2 20-11-10 09:27 AM
مصلحین اُمت میں فکر کی یکسانیت...قاضی حسین احمد ھارون اعظم اپکے کالم 2 17-02-10 07:34 PM
الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:16 AM
کوہاٹ چھاؤنی میں خود کش حملہ،فٹبال میچ جیت کر آنے والے12 سیکورٹی اہلکار شہید عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 07:08 AM
نسیم حسن شاہ، افضل ظلہ سمیت کئی وکلاء 45 برس سے کم عمر میں جج بنے عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 08:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger