واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کرنل امام کی لاش سڑک کنارے مل گئی، پروفیسر اجمل کی چوتھی بار ویڈیو جاری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-02-11, 07:01 AM   #1
کرنل امام کی لاش سڑک کنارے مل گئی، پروفیسر اجمل کی چوتھی بار ویڈیو جاری
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 21-02-11, 07:01 AM

میر علی ( آن لائن این این آئی) طالبان کے ہاتھوں قتل ہونے والے آئی ایس آئی کے سابق افسر کرنل امام کی لاش میرعلی کی ایک سڑک کے کنارے سے مل گئی جبکہ اسلامیہ کالج پشاور کے وائس چانسلر اجمل خان کی ویڈیو بھی جاری کردی گئی ہے جس میں انہوں نے اپنے پیغام میں یونیورسٹیز اساتذہ، طلباءاور حکومت سے اپنی رہائی کےلئے طالبان کے مطالبات پورا کرنے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایس آئی کے سابق افسر کرنل امام کی لاش میر علی کے علاقے کرم کوٹ میں ایک سڑک سے ملی ہے۔ گزشتہ روز کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی تھی جس میں کرنل امام کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے رہنما حکیم اللہ محسود سمیت چند دیگر مسلح افراد کے ساتھ نا معلوم مقام پر دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو کے مطابق زمین پر بیٹھے کرنل امام کو پہلے کھڑا کیا جاتا ہے اور اس کے بعد نا معلوم شخص پستول سے فائر کر کے کئی گولیاں مارتا ہے۔ این این آئی کے مطابق اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے مغوی وائس چانسلر پروفیسر اجمل خان کی ویڈیو بھی جاری کردی ۔ اتوار کو جاری ہونے والی چوتھی ویڈیو میں مغوی پروفیسر اجمل خان کا کہنا تھا کہ یونیورسٹیز اساتذہ اور طلبا حکومت پر دباو ڈال کر ان کی رہائی ممکن بنائیں۔ ادھر شمالی وزےرستان اےجنسی کے علاقہ مےرانشاہ مےں امرےکا کیلئے جاسوسی کے الزام مےں دو افراد کو قتل کر دےا گےا۔ دونوں افراد کی نعشےں سڑک کے کنارے پڑی پائی گئی ہےں۔ اےک شخص کی شناخت آدم خان اور دوسرے کی شناخت صدر کے نام سے ہوئی ہے ےہ افراد تحصےل مےر علی مےرانشاہ کے رہائشی بتائے جاتے ہےں ۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,554
2,981 مراسلہ میں 8,240 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 342
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-02-11), ام حازم (24-02-11), حیدر (01-03-11), رضی (25-02-11), شمشاد احمد (21-02-11)
پرانا 23-02-11, 10:16 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام عليکم،
کرنل امام کا قتل طالبان نے فلمايا اور اس کی ويڈیو دنيا کو نشر کی جس ميں تحريک طالبان کے امير حکيم اللہ محسود اس قتل کی تصديق کرتے ہيں، اور کرنل امام کی لاش کوڑے کرکٹ کی طرح ايک سڑک کے کنارے پھينک دی گئی۔ ايک اور انسان، پروفيسر اجمل کو طالبان نے يرغمال بنا يا اور وہ بھی ايک دوسری ويڈيو ميں دکھاے گۓ۔ پچہلے دنوں طالبان نے مردان ميں حودکش حملے کی ذمہ داری لی۔ يہ دہشت گردی نہيں تو پھر کيا ہے؟
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-02-11), مرزا عامر (23-02-11), ام حازم (24-02-11), حیدر (01-03-11)
پرانا 24-02-11, 08:45 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شکریہ

اسلام عليکم،
آپ دونوں کا ميری پوسٹ پڑھنے اور شکريہ ادا کرنے کيلۓ ميں بہت مشکور ہوں۔ اس موضوع پر آپ دونوں کی کيا راۓہے؟
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-02-11), حیدر (01-03-11)
پرانا 24-02-11, 11:24 PM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,776
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ طالبان نہیں‌ظالمان ہیں‌یاروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
اوارا اجنبی (25-02-11), حیدر (01-03-11)
پرانا 24-02-11, 11:30 PM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,047
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ظلم کرتے ہیں توبہ توبہ
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-02-11), اوارا اجنبی (25-02-11), حیدر (01-03-11)
پرانا 25-02-11, 12:25 AM   #6
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,793
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسے ہی کرداروں کی وجہ سے مسلمان اور پاکستان بدنام ہو رہا ہے۔
طالبان ، اسلام ، اور پاکستان کے نام پر دھبہ ہیں یہ نام نہاد طالبان
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
اوارا اجنبی (25-02-11), حیدر (01-03-11)
پرانا 25-02-11, 03:58 PM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,495
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے کرنل امام کا 1 انٹرویو دیکھا جس میں وہ طالبان کی بڑی تعریف کرتے ہیں مگر اب پڑھا کہ طالبان نے ان کو شہید کردیا ہے ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-03-11)
پرانا 25-02-11, 08:09 PM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
میں نے کرنل امام کا 1 انٹرویو دیکھا جس میں وہ طالبان کی بڑی تعریف کرتے ہیں مگر اب پڑھا کہ طالبان نے ان کو شہید کردیا ہے ۔
فرق سمجھیں طالبان اور ظالمان “تھریک طالبان پاکستان”میں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-03-11)
پرانا 25-02-11, 08:10 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام و عليکم،
ارشد بھائی آپ نے بلکل ٹھيک کہا کہ طالبان اسلام اور پاکستان کو بدنام کر رہے ہيں، اور جيسے عبداللہ بھائی نے کہا کہ يہ طالبان بہت ظلم کرتے ہيں!
معصوم بچوں کو خودکش حملہ آور بنانا، لوگوں کو يرغمال بنانا اور ان کے قتل کو فلمانا اور فخر سے دنيا کو دکھانا، بم کے حملے، اسکولوں کی تباہی، انتشار! يہ ہيں طالبان! بناؤ نہيں، بس تباہ کرو!
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-03-11)
پرانا 25-02-11, 11:28 PM   #10
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,793
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اوارا اجنبی مراسلہ دیکھیں
اسلام و عليکم،
ارشد بھائی آپ نے بلکل ٹھيک کہا کہ طالبان اسلام اور پاکستان کو بدنام کر رہے ہيں، اور جيسے عبداللہ بھائی نے کہا کہ يہ طالبان بہت ظلم کرتے ہيں!
اسلام علیکم
نہیں بھائی میں نے ایسا نہیں کہا،
میں نے جو کہا ہے اس کا مطلب کا خلاصہ یہ ہے کہ طالبان کے بھیس میں کالی بھیڑیں گھس گئی ہیں، جو کہ طالبان، پاکستان، اور اسلام کو بدنام کر رہی ہیں۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-03-11)
پرانا 28-02-11, 11:34 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام و عليکم،
رضی بھائی، کيا خوب کہا آپ نے، ظالمان "تحريک طالبان پاکستان۔" کيا ظلم مچا رہے ہيں ملک ميں۔ قتل، خودکش دھماکے، اغواء، انسانوں کو کيمرے کے سامنے گولی مار دی اور پھر اللہ اکبر کے نعرے لگا ديے! ليکن بھائی، قتل تو قتل ہے، طالبان کريں يا تحريک طالبان پاکستان!
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-03-11)
پرانا 01-03-11, 02:01 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس پروفیسر بیچارے نے طالبان کا کیا بگاڑا ہے مجھے تو ڈر ہے کہیں اس کے قتل کی ویڈیو بھی نہ آ جائے ۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-11, 09:11 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,398
شکریہ: 2,135
583 مراسلہ میں 1,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
میں نے کرنل امام کا 1 انٹرویو دیکھا جس میں وہ طالبان کی بڑی تعریف کرتے ہیں مگر اب پڑھا کہ طالبان نے ان کو شہید کردیا ہے ۔
آپ ویڈیو دوبارہ دیکھیں۔ انہوں نے افغانستان کے طالبان کا ذکر کیا تھا۔
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کالج, گئی, پہلے, پڑی, پاکستان, پشاور, ویڈیو, نام, مقام, ممکن, مطابق, معلوم, اللہ, الزام, بار, خان, درخواست, شناخت, شخص, طالبان, علی, علاقہ, علاقے, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل یاسر عمران مرزا آئیں کمپیوٹر سیکھیں 12 03-04-12 09:09 PM
سونیا گا ندھی چوتھی مرتبہ کا نگر س کی صدر بن گئی جاویداسد خبریں 0 03-09-10 10:50 PM
فیس بک چوتھی بڑی سائٹ بن گئی محمدعمر کمپیوٹر کی باتیں 1 15-11-09 10:31 PM
ننھے جمن خان چوتھی کلاس میں تھے The Great قہقہے ہی قہقے 0 16-09-09 03:44 PM
ماہی گیری چوتھی بڑی صنعت محمدعدنان عمومی بحث 0 12-11-08 07:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger