واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کرپشن اور فرائض سے غفلت، جاپانی فضائیہ کے سربراہ برطرف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-10, 06:26 AM   #1
کرپشن اور فرائض سے غفلت، جاپانی فضائیہ کے سربراہ برطرف
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 17-12-10, 06:26 AM

ٹوکیو( نمائندہ جنگ) جاپانی حکومت نے سودوں میں کرپشن اور فرائض سے غفلت برتنے کے الزام میں جاپان کی فضائی افواج کے سربراہ کو برخاست کر دیا جبکہ 49 افسران کے خلاف تادیبی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ جاپانی فضائیہ میں ہونے والے اربوں ین کے گھپلوں کی تحقیقات کرنے والے پینل نے گزشتہ چار سالوں میں فضائیہ کیلئے خریداری کے تین سو گیارہ سودوں میں اربوں ین کی کرپشن ثابت ہوگئی ہے جس کے بعد جاپانی فضائیہ کے چیف آف اسٹاف کینسیچیرو ہوکا زونو KENICHIRO HOKAZONO کو برطرف کر دیا ہے۔ ان پر ذمہ داری سے غفلت برتنے کا الزام ہے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل سمیت 49 افسران کے خلاف تادیبی کارروائی کی سفارش کی گئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق مختلف سودوں میں تقریباً پندرہ ارب ین کی کرپشن کی گئی ہے ، تحقیقاتی کمیٹی نے ٹھیکوں میں کرپشن میں شمولیت پر نجی اداروں پر بھی ساڑھے تین سو ملین ین جرمانہ عائد کیا ہے جبکہ کئی اداروں کے کنٹریکٹ بھی منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,554
2,981 مراسلہ میں 8,240 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 215
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-12-10), ھارون اعظم (18-12-10), یاسر عمران مرزا (17-12-10), رضی (18-12-10), شمشاد احمد (18-12-10)
پرانا 17-12-10, 08:46 PM   #2
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,821
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

،
ALI-OAD آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-12-10), شمشاد احمد (18-12-10)
پرانا 17-12-10, 11:01 PM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,776
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا جاپان کے وزیر،،،،
اور
میں‌سمجھا پاکستان کے وزیر ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (18-12-10), شمشاد احمد (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 12:16 AM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بھی یہی سمجھا تھا۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 12:45 AM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

يہ بات مجھے سمجھ ميں آئي نہيں كہ كرپشن جاپان ميں بھي وہ بھي اربوں كي تو ترقي كيونكہ كر رہے ہيں وہ۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-12-10, 02:20 AM   #6
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,288
شکریہ: 1,554
2,981 مراسلہ میں 8,240 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جاپان حکومت نے مثال قائم کرنے کے لئے بڑے بڑوں کو رگڑا دینا ہے، چیف سے لے کر ممکنہ تمام لوگوں کو شامل کیا گیا ہوگا، تاکہ آئندہ کوئی سالوں تک بدعنوانی کرنے کا سوچے بھی نہ، اور پرائیویٹ کمپنیوں‌ پر بھی بھاری جرمانہ کیا۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیصلہ, ہونے, ہے۔, کیلئے, کنٹریکٹ, گزشتہ, پینل, ین, چیف, چار, مطابق, الزام, اداروں, تین, ثابت, جنگ, جانب, جاری, حکومت, خلاف, ذمہ, راولپنڈی, سفارش, عائد, غفلت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان میں بارش زیارت، گلیات، چترال اور مختلف علاقوں میں برفباری کا امکان گلاب خان خبریں 0 19-02-11 03:44 AM
ذات، خلیل جبران زارا اردو ادب سے اقتباسات 0 27-01-11 10:54 AM
عشق ،محبت، اپنا پن سیپ گانے 1 16-12-10 02:18 AM
زرداری نواز ملاقات، اختلافات برقرار محمدعدنان خبریں 0 18-06-08 06:32 PM
محبت، محبت، محبت، کیا ہے یہ محبت؟؟؟ ابو کاشان گپ شپ 13 04-04-08 09:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger