واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کرپشن سکینڈل نہ ہوتے تو آج حکومت کیساتھ ہوتے ، نواز شریف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-09-10, 12:20 AM   #1
کرپشن سکینڈل نہ ہوتے تو آج حکومت کیساتھ ہوتے ، نواز شریف
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 11-09-10, 12:20 AM

میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے قائد میاںنوازشریف نے کہا ہے کہ صدر زرداری کی جانب سے ساتھ چلنے کی پیشکش کا وقت گزر چکا ۔نوازشریف کا کہنا تھا کہ اگر حکومت ان کی تجاویز پر معل کرتی اب تک کئی مسائل حل ہوچکے ہوتے۔ میانوالی میں سیلاب متاثرین کی امداد کی تقسیم کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ وفاقی حکومت متاثرین سیلاب کی بحالی کے لئے کم از کم ایک لاکھ روپے دے انہوں نے کہا کہ میانوالی' بھکر اور لیہ سے وطن کارڈز کا اجراء کردیا ہے۔بحالی کا منصوبہ بھی جلد شروع ہوجائے گا میاں نوازشریف کا کہنا تھا کہ وہ ملک کے کونے کونے میں جا کر بحالی کے کاموں کی خود نگرانی کریں گے اور متاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے بعدازاں میڈیا سے گفتگو میں نوازشریف نے کہا کہ ان کی تجویز کمیشن بنا دیا جاتا تو اس وقت حکومت بھی پریشانی کے عالم میں نہ ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف سیلاب زدگان کی امداد کے لئے رقوم نہیں اور اب دوسری طرف بیرونی ملکوں اور ڈونر ایجنسیوں کو حکمرانوں پر اعتبار نیں اگر حکومت اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلتی تو کوئی مسائل حل ہوچکے ہوتے افسوس کہ حکومت نے سنہری موقع گنوا دیا۔ کرپشن کے سکینڈل نہ ہوتے تو وہ آج حکومت کے ساتھ ہوتے،حکومت بجٹ میں کٹوتی کرکے سیلاب زدگان کی مدد کرے، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت اچھے اصولوں کی پاسداری کرتی،میثاق جمہوریت پر عمل کیا جاتا اور کرپشن سکینڈل نہ ہوتے تو ہم حکومت کے ساتھ ہوتے حکومت سے باہر نہ ہوتے،انہوں نے کہا کہ لوڈشیڈنگ اور بیروزگاری بڑے سنجیدہ مسائل ہیں،حکومت نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے کوئی قابل ذکر کام نہیں کیا،لوڈشیڈنگ سے معیشت تباہ ہو رہی ہے،انہوں نے کہا کہ حکومت ہوش کے ناخن لے اور اپنی اصلاح کرے اور اپنے پاؤں پر کلہاڑی نہ مارے،انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد نہیں ہورہا جس سے عوام میں بے چینی پھیل رہی ہے،نواز شریف نے کہا کہ وفاقی حکومت بجٹ میں کٹوتی کرکے وسائل سیلاب متاثرین کو فراہم کرے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 202
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-09-10, 12:22 AM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,247
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میاں‌صاحب پہلے کونسا حکومت کے ساتھ نہیں ہیں۔ عوام کی آنکھیں چبونے کے لئے کبھی کبھار حکومت مخالف بیان دے دیتے ہیں مگر عملی طور پر عوام کے مفاد کےلئے کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا۔ عوام مہنگائی کا رونا رو رہے ہیں۔ مگر آپ نے کیا کیا ہے؟
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (11-09-10), عبدالقدوس (11-09-10)
پرانا 11-09-10, 12:36 PM   #3
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نو سو چھوہے کھا کر بلی حج کو چلی
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کورٹ, کلہاڑی, وقت, چین, نواز, نواز شریف, مکمل, میڈیا, موقع, منصوبہ, مسائل, آج, بے, جلد, حل, زرداری, سپریم, سنہری, شروع, عوام, عملدرآمد, عالم, صدر, صدر زرداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سورج طلوع ہوتے وقت اور غروب ہوتے وقت نماز پڑھنا منع ہے۔ میاں شاہد صحیح المسلم 0 14-08-10 11:07 PM
پریشان رات ساری ہے ،ستاروتم تو سو جائو جاویداسد شعر و شاعری 1 09-06-10 01:36 AM
ساتھ چلنے والے بھی ہمسفرنہیں ہوتے عدنان دانی شعر و شاعری 0 04-12-09 02:05 PM
ونڈو لاگ ان ہوتے وقت آپ کا میسج شو کرے۔ زبیر مائیکروسوفٹ ونڈوز 6 28-12-07 05:26 AM
تم جو ہوتے تو ہمیں کتنا سہارا ہوتا محمدعدنان شاعری اور مصوری 2 30-09-07 12:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger