واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کرپشن کا الزام لگانے پر ارباب رحیم کو بینظیر کا قانونی نوٹس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-10-07, 10:06 AM   #1
کرپشن کا الزام لگانے پر ارباب رحیم کو بینظیر کا قانونی نوٹس
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 27-10-07, 10:06 AM

کرپشن کا الزام لگانے پر ارباب رحیم کو بینظیر کا قانونی نوٹس

پاکستان پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کے وکیل سینیٹر فاروق اے نائک نے وزیراعلیٰ سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کو ایک قانونی نوٹس ارسال کیا ہے، جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ محترمہ بینظیر بھٹو پر کرپشن کا الزام عائد کرنے کا بیان واپس لیں ، اس بیان پر معافی مانگیں اور دس کروڑ روپے ہرجانہ ادا کریں۔ اگر انہوں نے ایک ہفتے کے اندر ایسا نہ کیا تو ان کے خلاف عدالتی چارہ جوئی کی جائے گی اور فیصلے سے قبل ان کی جائیدادوں کی قرقی کرائی جائیگی ”جنگ “ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ قانونی نوٹس وزیر اعلیٰ کی 24 اکتوبر کی پریس کانفرنس کے حوالے سے دیاگیا ہے جس میں انہوں نے بینظیر بھٹو پر 90 ارب روپے کی لوٹ مار کا الزام عائد کیا تھا ۔ انہوں نے بتایا کہ قانونی نوٹس میں ہم نے کہا ہے کہ ان کا بیان جھوٹ کا پلندہ ،لغو اور بے بنیاد ہے وہ نا صرف بینظیر بھٹو کو بدنام کر نا چاہتے ہیں بلکہ ان کی سیاسی ساکھ کو بھی خراب کر نا چاہتے ہیں۔ فاروق اے نائک نے بتایا کہ ہرجانے سے وصول ہونے والی رقم فلاحی اداروں میں تقسیم کی جائے گی

بشکریہ
جنگ
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 409
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, الزام, جھوٹ, خلاف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مشرف لیگ کا ن لیگ کو قانونی نوٹس جاویداسد خبریں 0 07-12-10 09:57 PM
مریخ پر طوفان، روبوٹس کو خطرہ پاکستانی عمومی بحث 4 14-09-08 07:58 PM
قاری سیف کا 20 کروڑ ڈالر کا نوٹس چاچا کمال خبریں 0 20-03-08 07:52 AM
ملزمان کو ریچھ اور کتا بنانے کا نوٹس چاچا کمال خبریں 6 17-08-07 12:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger