واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کرکٹ ورلڈ کپ‘ راولپنڈی اسلام آباد میں بکیز سرگرم‘ پولیس خاموش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-02-11, 05:12 AM   #1
کرکٹ ورلڈ کپ‘ راولپنڈی اسلام آباد میں بکیز سرگرم‘ پولیس خاموش
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 28-02-11, 05:12 AM

اسلام آباد (ایوب ناصر‘ خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی اسلام آباد میں جوا ایک باقاعدہ بزنس کی حیثیت اختیار کرچکا ہے۔ جڑواں شہروں میں کرکٹ میچوں پر قمار بازی کے لئے 500 سے زائد بکیز کام کررہے ہیں جہاں سے مقامی پولیس کو باقاعدہ نذرانہ فراہم کیا جاتا ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد کے 10 بڑے سٹے بازوں نے راولپنڈی اسلام آباد کے چھوٹے سٹے بازوں کو ٹیلی فون لائنیں دے رکھی ہیں۔ سٹے بازوں کے ذرائع کے مطابق بڑے سٹے بازوں کے لاہور‘ کراچی اور دبئی کے سٹے بازوں سے براہ راست رابطے ہیں اور لین دین ایک انٹرنیٹ کمپنی کے ذریعے ہوتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور کے بکیوں نے بھی وفاقی دارالحکومت میں ڈیرے ڈال لئے ہیں جہاں وہ ورلڈ کپ کے میچوں پر سٹے بازی کرتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بڑے بڑے بکیوں کو سیاسی سرپرستی حاصل ہونے کی وجہ سے پولیس ان کے خلاف کارروائی سے گریز کرتی ہے۔ سٹے بازوں کے مطابق پاکستان سے بھاری رقوم متحدہ عرب امارات اور بھارت جاتی ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,554
2,981 مراسلہ میں 8,240 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 176
Reply With Quote
جواب

Tags
فون, ہے۔, فراہم, کراچی, کرتے, ٹیلی, پولیس, پاکستان, وجہ, نامہ, مطابق, آباد, انٹرنیٹ, اسلام, بھارت, بڑے, بازی, جہاں, جوا, حاصل, خلاف, خصوصی, دے, دبئی, عرب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پولیس کو مولوی کی تلاش عدنان دانی خبریں 2 09-01-11 03:59 PM
چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی جاویداسد خبریں 0 24-11-10 05:25 PM
پولیس افسرکی جگہ مولوی جاویداسد خبریں 16 18-08-10 11:43 PM
برطانوی حکومت :پولیس :دہشت گردی:قانون منظور Real_Light خبریں 0 12-06-08 02:01 PM
شعیب سڈل آئی جی پولیس سندھ ،طارق لودھی ڈی جی آئی بی ہو نگے عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger