واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کرینہ کپور کیلئے ایشیاء کی پرکشش ترین خاتون کا ٹائیٹل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-11-11, 10:33 AM   #1
کرینہ کپور کیلئے ایشیاء کی پرکشش ترین خاتون کا ٹائیٹل
محمدخلیل محمدخلیل آف لائن ہے 26-11-11, 10:33 AM

بالی ووڈ بے بو کرینہ کپور پر قسمت پوری طرح مہربان ہے۔ کرینہ کپور نے ایشیا کی پرکشش ترین خاتون کا ٹائیٹل جیت لیا۔ باڈی گارڈ اور راون ہٹ ہونے کے بعد نمبر ون ہیروئن کہلانے کے ساتھ ساتھ اب انہیں رواں سال کی سب سے زیادہ پرکشش ترین ایشیائی خاتون کا اعزازبھی مل گیا۔
یہ خبر کترینہ کیف پر بجلی بن کر گری، جو گزشتہ تین برس تک پرکشش ہیروئن کا تاج اپنے سرپرسجائے گھوم رہی تھیں۔ان کو کرینہ نے ایسی مات دی کہ وہ دوسرے نمبر پر آگئیں۔ جبکہ تیسرے نمبر پر ایشیا کی پرکشش خاتون کے لئے ووٹ ملے پریانکا چوپرا کو۔۔چوتھے نمبر تیکھے نینوں والی بپاشاباسو ہیں اور پانچویں پرکشش خاتون کااعزازحاصل ہوا فریڈہ پنٹو کو۔ جنھوں نے ہالی ووڈفلم امورٹلز میں اپنے شاندارگیٹ اپ سے خوب شہرت حاصل کی۔

Attached Images
 

__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 358
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (28-11-11), سیپ (27-11-11)
پرانا 26-11-11, 11:06 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,775
کمائي: 26,425
شکریہ: 934
1,277 مراسلہ میں 2,909 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی ! ہم پاکستانی اس بارے میں کیوں پیچھے رہ گئے ؟؟‌

ہم کتنے نمبر پر ہیں ؟

اس کے بارے میں کوئی تحقیق ہے تو لنک دیجیے گا ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (27-11-11)
پرانا 26-11-11, 11:17 AM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,968
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم پاکستانی بس جلتے اور سڑتے رہتے ہیں۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (26-11-11), سیپ (27-11-11)
کمائي نے محمدخلیل کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
27-11-11 سیپ wah kia bat keh dee aap ny 1
پرانا 27-11-11, 09:12 AM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,515
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار یہ سب ہوتا کہاں پہ ہے ہم ہر دفعہ انجان رہ جاتے ہیں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-11-11, 09:12 AM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,515
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار یہ سب ہوتا کہاں پہ ہے ہم ہر دفعہ انجان رہ جاتے ہیں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
abdul qadir (28-11-11)
پرانا 27-11-11, 09:18 AM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,515
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار یہ سب ہوتا کہاں پہ ہے ہم ہر دفعہ انجان رہ جاتے ہیں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
abdul qadir (28-11-11)
پرانا 27-11-11, 10:21 AM   #7
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,039
کمائي: 22,595
شکریہ: 867
1,307 مراسلہ میں 2,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی سے رابطہ رکھو جی
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
abdul qadir (28-11-11)
پرانا 27-11-11, 04:31 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سنا کہ کہ کرینہ جلد ہی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کارنے والی ہے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (28-11-11), فیصل ناصر (27-11-11), احمد نذیر (10-04-12), راجہ اکرام (28-11-11), سحر (28-11-11), عبدالقدوس (28-11-11)
پرانا 27-11-11, 06:57 PM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

يہ سب چونچلے اس شوبز كے ہيں ورنہ يہ ٹائيٹل صديوں سے سيانے ہر خاتون كو ديتے آئے ہيں۔۔۔ كہاوت مشہور ہے كہ۔۔۔ عوررت ہميشہ دوسرے كي اچھي لگتي ہے اور بچے اپنے۔۔۔۔ تو مل گيا نا ٹائيٹل سب كو
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (28-11-11), wajee (28-11-11), عبدالقدوس (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 07:16 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
سنا کہ کہ کرینہ جلد ہی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کارنے والی ہے
پھر تو ہمیں بھی شامل ہونا چاہئے۔ کم از کم ایک کافرہ پر معشوقہ چلا کر مسلمان کرلینے سے آخرت تو سنور جائے گی نا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (28-11-11), راجہ اکرام (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 08:17 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,292
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 792 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو پھر کب تک اعلان کررہے ہیں شمولیت کا
جلدی کر لیں اب تو ہمارے مخدوم قریشی صاحب تشریف لاچکےہیں
انصاف کو چارچاند لگانےکےلیے
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
قاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
abdul qadir (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 09:34 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,775
کمائي: 26,425
شکریہ: 934
1,277 مراسلہ میں 2,909 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
يہ سب چونچلے اس شوبز كے ہيں ورنہ يہ ٹائيٹل صديوں سے سيانے ہر خاتون كو ديتے آئے ہيں۔۔۔ كہاوت مشہور ہے كہ۔۔۔ عوررت ہميشہ دوسرے كي اچھي لگتي ہے اور بچے اپنے۔۔۔۔ تو مل گيا نا ٹائيٹل سب كو

"مال خپل مزا کا او خزہ دَ بل مزا کا "


کسی پشتو بولنے والے سے اس کا مفہوم پوچھ لیجیے !
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (28-11-11), شمشاد احمد (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 10:07 AM   #13
Member
اجنبی
 
abdul qadir's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 52
کمائي: 1,293
شکریہ: 204
28 مراسلہ میں 96 بارشکریہ ادا کیا گیا
Cool

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
پھر تو ہمیں بھی شامل ہونا چاہئے۔ کم از کم ایک کافرہ پر معشوقہ چلا کر مسلمان کرلینے سے آخرت تو سنور جائے گی نا

یہ مطلب کی بات ہے
abdul qadir آف لائن ہے   Reply With Quote
abdul qadir کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 11:19 AM   #14
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
"مال خپل مزا کا او خزہ دَ بل مزا کا "


کسی پشتو بولنے والے سے اس کا مفہوم پوچھ لیجیے !
يار آپ ہي پي ايم كر ديں۔۔۔۔ اب كہاں سے ڈھونڈوں پشتو بولنے‌والے كو۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-11, 02:19 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
"مال خپل مزا کا او خزہ دَ بل مزا کا "


کسی پشتو بولنے والے سے اس کا مفہوم پوچھ لیجیے !
میں نے جیسے ہی پڑھا ایک پٹھان کو بلا کر فورا ترجمہ پوش لیا
ڈیر خا رورا

شمشاد بھائی بس بچوں کی جگہ مال لگا دیں ۔۔ باقی کہانی وہی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (29-11-11)
جواب

Tags
ہٹ, ہیروئن, ہونے, ہے۔, کیلئے, گزشتہ, والی, قسمت, لیا۔, مل, ملے, اپنے, ایسی, بے, تین, تیسرے, تاج, جیت, خبر, دی, دوسرے, رواں, سال, ساتھ, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شافریشہ بھائ کی دھواں دھار بیٹنگ نیلم خان آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 55 12-01-11 08:42 PM
ایک خاتون کے نو سالہ بیٹے کو The Great قہقہے ہی قہقے 0 15-09-09 10:26 PM
قرآن و حدیث : پورا تولو، شکری گذاری میاں شاہد متفرقات 0 17-05-08 11:17 AM
یونس خان قیادت کی باتیں چھوڑکر پوری توجہ بیٹنگ پر دیں، رمیز راجہ خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 05-01-08 09:53 AM
امر یکی رپورٹ بڑی جیت ہے،جوہر ی پروگرام جاری رہیگا،ایرانی صدر،ایران ایٹمی پروگرام پر شکوک دور کر ے،بش خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger