واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کس کو خبریں پوسٹ کرنے کا شوق ہے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-10-11, 10:43 AM   #1
کس کو خبریں پوسٹ کرنے کا شوق ہے۔
محمدخلیل محمدخلیل آف لائن ہے 16-10-11, 10:43 AM

میرے ایک دوست ایک سائٹ ہے نیوز والی
اگر کوئی چاہتا ہے کہ اس سائٹ پر بھی خبریں پوسٹ کرے
تو مجھے بتا دیں میں اس کا ایک یورز اور پاس بنا دونگا
اور جتنی اور جیسے چاہیے پبلش کر سکتا ہے۔
Daily Aman News International | You Write, We Publish



نوٹ؛ اگر یہ دھاگہ اپنے سیکشن میں نہیں ہے تو کر دیں۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 140
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (16-10-11), حیدر (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 11:15 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,398
شکریہ: 2,135
583 مراسلہ میں 1,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خبریں پوسٹ کرنا کوئی بڑی بات نہیں۔ لیکن خبر کی ذمہ داری بھی ہوتی ہے۔ کہیں غلطی سے ذرائع کے مطابق کی جگہ تفصیلات کے مطابق لکھ دیا اور اگر ذرائع بھی معتبر نہ ہوں خبر جس کے خلاف ہو وہ سر پھرا ہو تو مسائل پیدا ہوسکتےہیں۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (16-10-11), محمدخلیل (16-10-11), محمدعدنان (16-10-11), حیدر (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 11:28 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,667
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی اور یہ کام اتنا آسان نہیں ذمہ داری کا کام ہے اگر خبریں پوسٹ کرنے سے مراد صرف کاپی پیسٹ ہے پھر تو ٹھیک ہے ورنہ بطور نمائیندہ پہلے تو خبر کا اصول اور پھر حقیقت تک ہی پہنچنا مشکل ہے عام آدمی کے لیے ہاں اس سلسلے میں پریس کارڈ ہو تو پھر بھی تھوڑی بہت مدد مل جاتی ہے ورنہ کون کسی کو تھانے، اسپتال اور دوسری جگہ جانے اور پھر معلومات دیتا ہے ۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 11:35 AM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,968
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان بس پوسٹ کرنی ہے کاپی پیسٹ ہی کرنا ہے۔۔
اور ایڈمن کے اکاوئنٹ سے کر لینا ۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 11:59 AM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,667
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی ایک بات اگر بری لگے تو معاف کردیجئے گا پچھلے دنوں میں بذریعہ گوگل اس سائیٹ پہ پہنچا تھا میں اپنے بلاگ پہ لگانے کے لیے اردو خبروں کی سائیٹ کے لنک تلاش کر رہا تھا لیکن اس میں ایک تو پتا نہیں کون سا فونٹ استعمال کیا گیا ہے جو ہمارے پاس نہیں تھا یا اس میں شاید اردو فونٹ ہے ہی نہیں‌ ایک پیچ کھولا تو خالی جبکہ شاعری والے پیچ کو بذریعہ ایڈ دیکھا جاسکتا ہے اس لیے میں دو تجویر
اگر اس کو مکمل اردو کی سائیٹ بنانا ہے تو پھر نستلیق فونٹ کا استعمال کیا جائے جسکی انسٹالیشن کا طریقہ بھی دیا گیا ہے دوسرا ویب کے اپنے ہی دوسرے کسی پیچ پہ جانے کے لیے ایڈ تو نہ درمیان میں آئے
خلیل بھائی امید ہے آپ میری کسی بات کا برا نہیں منائیں گے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (16-10-11), حیدر (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 12:04 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,667
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کاپی پیسٹ کا کام دو دن کیا ہے تیسرے دن بیمار ہوگئے اور اب جب اٹھیں ہیں تو ان سے معذرت بھی نہیں‌کر سکے اصل میں ہم سے روٹین برداشت نہیں ہوتی ہمیں‌ وہ کام اچھے لگتے ہیں جن میں دماغ خرچ کرنا پڑھے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 12:33 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,968
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی یار اس میں برے والی کونسی بات ہے میں اس سائیٹ کا ڈویلپر نہیں‌ہوں
ہاں اگر اپ کبھی کبھی جب بھی وقت ملے تو نیوز پوسٹ کر سکتے ہیں۔
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (16-10-11), حیدر (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 12:37 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,667
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلیں ٹھیک ہے ان شاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 01:12 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,968
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنا ای میٌ دیں میں اپ کا اکاونٹ بنا دیتا ہوں
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (16-10-11), حیدر (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 04:16 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,667
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

haya.art@gmail.com

یہ لیں خلیل بھائی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, international, news, url, ہے۔, کوئی, کس, پوسٹ, پاس, نیوز, چاہیے, چاہتا, www, you, اپنے, بنا, جیسے, جتنی, خبریں, دھاگہ, دیں, دیں۔, دوست, سیکشن, شوق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ کی اس وقت کتنی پوسٹ ہو گئی ہیں ابو اسد گپ شپ 4 24-09-11 08:16 PM
گھوسٹ میں پرابلم ارشد کمبوہ Ask Experts ماہرین کی رائے 6 25-02-11 12:33 AM
اپنی پوسٹ پر جانے کی اجازت نہیں نیا آدمی تجاویز اور شکایات 7 18-04-09 04:46 PM
کیا ہم فلیش میں بنا کچھ پوسٹ کر سکتے ہیں؟۔۔ Farrukh تجاویز اور شکایات 9 21-10-08 09:12 PM
یہاں پوسٹ کریں bahi دلچسپ اور عجیب 4 09-09-08 11:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger