واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کشمالہ طارق کا آرمی چیف کو سلام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-03-11, 07:37 AM   #1
کشمالہ طارق کا آرمی چیف کو سلام
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 23-03-11, 07:37 AM

اسلام آباد (رانا غلام قادر) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر آصف علی زرداری کے چوتھے خطاب میں اپوزیشن کی جانب سے واک آﺅٹ نے صدر زرداری کو پہلی مرتبہ احتجاج دیکھنے کو ملا تاہم اپوزیشن نے احتجاج کے لئے جمہوری رویہ اپنایا۔٭.... وزیراعظم نے ایوان میں ممبران پارلیمنٹ سے ملاقاتیں کیں۔٭.... وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کے علاوہ باقی تمام وزرائے اعلیٰ قائم علی شاہ شاہ، نواب محمد اسلم رئیسانی اور امیر حیدر ہوتی اور صوبائی گورنرز نے صدر کا خطاب سنا۔
٭.... تینوں مسلح افواج کے سربراہوں نے بھی اجلاس میں شرکت کی، مسلم لیگ (ق) کی ایم این اے کشمالہ طارق نے آرمی چیف کو ان کی نشست کے سامنے جاکر سلام کیا۔
٭.... ڈائس پر شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کی تصویر رکھی گئی تھی۔
٭.... صدر نے انگریزی زبان میں خطاب کیا۔
٭.... کئی ممالک کے سفیروں نے بھی تقریر سنی۔
٭....سابق وزیرمذہبی امور حامد سعید کاظمی نے سپیکر نے پروڈکشن آرڈر پر پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کی، اور کئی ممبران ان سے کیس کے بارے میں دریافت کرتے رہے۔
٭.... حکومتی بنچوں کے ممبران نے صدر کے خطاب کے دوران کئی بار ڈیسک بجائے اور انکی حوصلہ افزائی کی۔
٭....ایم کیو ایم نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں تو شرکت کی حامی بھرلی لیکن وزیراعظم کے ظہرانے میں شرکت نہیں کی جو انہوں نے ممبران پارلیمنٹ کے اعزاز میں دیا تھا۔
٭....اجلاس میں عام مہمانوں کو بلانے پر پابندی تھی لہٰذا مہمانوں کی گیلری کو بھرا ہوا دکھانے کے لئے قومی اسمبلی اور سینٹ سیکرٹریٹ کے گریڈ17 اور اس سے اوپر کے تمام افسروں کو بٹھا دیا گیا۔
٭.... وفاقی وزیر قانون اور پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے اپوزیشن کے احتجاج اور واک آئوٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ کچھ نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جہاں تک اپوزیشن کا تعلق ہے تو اس پر یہی کہوں گا کہ ”دیکھنے ہم بھی گئے پر تماشہ نہ ہوا“ جس پر صحافیوں نے کہا کہ اپوزیشن فرینڈلی تھی تو انہوں نے کہا کہ کہ فرینڈلی میڈیا خود ہی سمجھ جائے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,554
2,981 مراسلہ میں 8,240 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 601
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-03-11), ھارون اعظم (25-03-11), نورالدین (25-03-11), عبدالقدوس (23-03-11)
پرانا 23-03-11, 01:11 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کشمالہ طارق "سلام" کرنے میں پہے لی کافی مشہور ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-03-11), نورالدین (25-03-11), ننھا بچہ (25-03-11), عبداللہ آدم (26-03-11)
پرانا 23-03-11, 01:18 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,164
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

کشمالہ کے بارے میں کیا کہوں اب؟ اس سے ایک بار ملی لیکن ملکراچھا محسوس نہیں ہوا۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-03-11), نورالدین (25-03-11)
پرانا 24-03-11, 03:02 AM   #4
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,288
شکریہ: 1,554
2,981 مراسلہ میں 8,240 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
مجھے آپ کی مایوسی کا کچھ کچھ احساس ہے
کیوں کہ
وہ پرویز مشرف کے دور حکومت میں کئی بار ہمارے آفس آچکی ہے
مزید نہ لکھ سکتا ہوں، براہ کرم کوئی پوچھنے کی جسارت نہ کرے
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (25-03-11)
پرانا 24-03-11, 09:25 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
مجھے آپ کی مایوسی کا کچھ کچھ احساس ہے
کیوں کہ
وہ پرویز مشرف کے دور حکومت میں کئی بار ہمارے آفس آچکی ہے
مزید نہ لکھ سکتا ہوں، براہ کرم کوئی پوچھنے کی جسارت نہ کرے
و علیکم السلام
اگر یہاں لکھنا مناسب نہیں تو مجھے پی ایم کر دیں
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (24-03-11)
پرانا 24-03-11, 12:12 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,164
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
مجھے آپ کی مایوسی کا کچھ کچھ احساس ہے
کیوں کہ
وہ پرویز مشرف کے دور حکومت میں کئی بار ہمارے آفس آچکی ہے
مزید نہ لکھ سکتا ہوں، براہ کرم کوئی پوچھنے کی جسارت نہ کرے
آپ نہ بھی لکھیں مجھے معلوم ہے کہ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-11, 12:16 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مینوں وی دسو
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-11, 12:26 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,164
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
مینوں وی دسو
کسی دی گل دا اعتبار نہ کرنا جنا چر تُسی اُس نو خود نہ جان لو۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-03-11, 12:30 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پر کجھ لوکاں تے بڑا اعتبار ہوندا جے ۔۔ تے تسیں وی انہاں لوکاں چوں ہو ۔۔ ہن تے دس دیو
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-11, 01:02 PM   #10
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,164
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
پر کجھ لوکاں تے بڑا اعتبار ہوندا جے ۔۔ تے تسیں وی انہاں لوکاں چوں ہو ۔۔ ہن تے دس دیو
چلوتہانوں کسی روز تفصیلاًپی ایم کرکے آگاہ کردیں گے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-11, 02:13 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی سانوں انتظار رہے گا
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-11, 02:17 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سانوں وی تجسس ہو گیا جے۔۔۔۔۔ سانوں وی دسو۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-11, 02:33 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پائی جی اے نئیں چلے گا
تسیں ساڈا وی کم خراب کرو گے
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-11, 02:36 PM   #14
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,164
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہرکوئی اپنے اعمال کا جوابدہ ہے تو ہم کیوں اُسکی بات کرکے اپنی عاقبت خراب کریں۔ چلیں شاباش کشمالہ طارق کو چھوڑ کر سب اپنے کام میں لگ جائیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-03-11, 02:48 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلو تسی راجہ صاب نوں دس دیو۔۔ساڈی خیر اے۔۔

راجہ صاب تسی مینوں فاروڈ مار دیو پی ایم۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کرتے, گئی, پہلی, پہلے, ڈیسک, وزیراعظم, قائم, میڈیا, این, ایم کیو ایم, انگریزی, انگریزی زبان, امیر, احتجاج, اسلام, تصویر, خود, دریافت, زرداری, علی, غلام, صوبائی, صحافیوں, صدر, صدر زرداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger