واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں پوری قوم ان کے ساتھ ہے۔ قاضی حسین احمد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-02-08, 09:25 AM   #1
کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں پوری قوم ان کے ساتھ ہے۔ قاضی حسین احمد
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 05-02-08, 09:25 AM

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں پوری قوم ان کے ساتھ ہے۔ قاضی حسین احمد
اسلام آباد . . . جماعت اسلامی کے امیر قاضی حسین احمد نے کہا ہے کہ ڈیڑھ کروڑکشمیروں کی جدوجہد آزادی میں پوری قوم ان کے ساتھ ہے۔یہ بات انہوں نے اسلام میں یوم یکجہتی کشمیر کی ریلی کے شرکا ء سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں موجودہ حکومت کی خارجہ پالیسی پر بھی کڑی تنقید کی۔بعدازں ریلی کے شرکاء ججز کالونی کی جانب چل پڑے ہیں تاہم ریلی کوشرکاء کو وہاں جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ریلی کے شرکاء میں سیاسی رہنماء، سول سوسائٹی کے ارکان اور وکلاء شامل ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 255
Reply With Quote
جواب

Tags
موجودہ, امیر, اسلامی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان اور چین پوری قوت سے کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہو جائیں۔ ایک قومی اخبارکا اداریہ جاویداسد خبریں 0 15-09-10 02:37 PM
میں نے اسکا ہاتھ چھوا تھا ایس اے نقوی میری ڈائری 2 26-02-09 11:42 AM
میں نے اسکا ہاتھ چھوا تھا ایس اے نقوی میری ڈائری 0 26-02-09 09:33 AM
میں نے اسکا ہاتھ چھوا تھا ایس اے نقوی میری ڈائری 0 26-02-09 09:33 AM
میں نے اسکا ہاتھ چھوا تھا ایس اے نقوی میری ڈائری 0 26-02-09 09:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger